"باب وولمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (375), ← (202) using AWB
سطر 1:
{{ خانۂ کرکٹر
|playername = باب وولمر
| female =
| image = Bob Woolmer.jpg
| country = برطانیہ
| fullname = باب وولمر
| nickname = وولی
سطر 10:
| dayofbirth = 14
| monthofbirth = 5
| yearofbirth = 1948
| placeofbirth = اترپردیش
| countryofbirth = بھارت
|dayofdeath =18
| monthofdeath = 3
| yearofdeath = 2007
| placeofdeath = sd
| countryofdeath = جمیکا
| heightft =
| heightinch =
| heightm =
| batting = دائیں ہاتھ سے
| bowling = رائٹ آرم
| role = آل راؤنڈر
 
|international = true
| testdebutdate = 31 جولائی
| testdebutyear = 1975
| testdebutagainst = آسٹریلیا
|testcap = 463
| lasttestdate = 2 جولائی
| lasttestyear = 1981
| lasttestagainst = آسٹریلیا
| odidebutdate = 24 اگست
| odidebutyear = 1972
| odidebutagainst = آسٹریلیا
| odicap = 16
| lastodidate = 28 اگست
| lastodiyear = 1976
| lastodiagainst = ویسٹ انڈیز
| odishirt =
 
| club1 =
| year1 =
| clubnumber1 =
| club2 =
| year2 =
| clubnumber2 =
| club3 =
| year3 =
| clubnumber3 =
| club4 =
| year4 =
| clubnumber4 =
| club5 =
| year5 =
| clubnumber5 =
| club6 =
| year6 =
| clubnumber6 =
| club7 =
| year7 =
| clubnumber7 =
| club8 =
| year8 =
| clubnumber8 =
 
| type1 =
| debutdate1 =
| debutyear1 =
| debutfor1 =
| debutagainst1 =
| lastdate1 =
| lastyear1 =
| lastfor1 =
| lastagainst1 =
| type2 =
| debutdate2 =
| debutyear2 =
| debutfor2 =
| debutagainst2 =
| lastdate2 =
| lastyear2 =
| lastfor2 =
| lastagainst2 =
 
| deliveries = 8143
| columns = 3
| column1 = فرسٹ کلاس
| matches1 = 350
| runs1 = 15772
| bat avg1 = 33.55
| 100s/50s1 = 34 / 71
| top score1 = 203
| deliveries1 = 25767
| wickets1 = 420
| bowl avg1 = 25.87
| fivefor1 = 12
| tenfor1 = 1
| best bowling1 = 7/47
| catches/stumpings1 = 239 / 1
| column2 = ایک روزہ
| matches2 = 6
| runs2 = 21
| bat avg2 = 5.25
| 100s/50s2 = -- / --
| top score2 = 9
| deliveries2 = 321
| wickets2 = 9
| bowl avg2 = 28.88
| fivefor2 = --
| tenfor2 = --
| best bowling2 = 3/33
| catches/stumpings2 = 3 / --
| column3 = ٹیسٹ
| matches3 = 19
| runs3 = 1059
| bat avg3 = 33.09
| 100s/50s3 = 3 / 2
| top score3 = 149
| deliveries3 = 546
| wickets3 = 4
| bowl avg3 = 74.75
| fivefor3 = --
| tenfor3 = --
| best bowling3 = 1/8
| catches/stumpings3 = 10 / --
 
| date = 3 جنوری
| year = 2008
| source = http://content-www.cricinfo.com/ci/content/player/22520.html
}}
 
[[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم| پاکستانی کرکٹ ٹیم]] کے سابق کوچ باب وولمر [[14 مئی]]، [[1948ء]] کو [[ہندوستان]] کے شہر [[کانپور]] میں پیدا ہوئے۔
 
[[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم| پاکستانی کرکٹ ٹیم]] کے سابق کوچ '''باب وولمر''' [[14 مئی]]، [[1948ء]] کو [[ہندوستان]] کے شہر [[کانپور]] میں پیدا ہوئے۔
 
== کرکٹ ==
 
وولمر نے [[فرسٹ کلاس کرکٹ]] کھیلنے کی ابتداء 1968 میں بیس سال کی عمر میں [[برطانیہ]] کی کاونٹی کینٹ کی ٹیم سے کی۔
 
بقول ان کے [[کرکٹ]] سے ان کا پہلا تعارف اس وقت ہوا جب وہ تین سال کے تھے اور ان کے والد نے ان کے پنگھوڑے میں گیند اور بلا رکھ دیئے تھے۔
 
 
== چشم دید گواہ ==
 
گیارہ برس کی عمر میں 1959 میں [[کراچی]] میں انہوں نے [[پاکستانی کھلاڑی]] [[حنیف محمد]] کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی 499 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز دیکھی اور 1995 میں جب ویسٹ انڈین کھلاڑی [[برائن لارا]] نے 501 رنز کی اننگز کھیل کر یہ ریکارڈ توڑا تو اس وقت بھی وولمر سٹیڈیم میں موجود تھے۔ وولمر اس بات پر بہت فخر کیا کرتے تھے کہ انہوں نے یہ دونوں تاریخ ساز اننگز دیکھیں۔
 
 
== کیرئیر ==
سطر 156 ⟵ 152:
 
اس کے علاوہ انہوں نے چھ ایک روزہ میچ اور تین سو پچاس فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلے۔ٹیسٹ کرکٹ میں اگرچہ وولمر کی وکٹوں کی تعداد صرف چار تھی لیکن فرسٹ کلاس کرکٹ میں انہوں نے 420 وکٹیں لیں۔
 
 
== کوچنگ ==
 
 
ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیتے ہی وولمر نے جنوبی افریقہ میں کوچنگ شروع کر دی۔باب وولمر کو 1994 میں جنوبی افریقہ کی قومی ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا اور وہ اس عہدے پر 1999 تک کام کرتے رہے۔ اس دوران جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ میچوں میں جیتنے کی شرح تہتر فیصد رہی جبکہ پندرہ میں دس ٹیسٹ میچوں میں بھی کامیابی حاصل کی۔
سطر 167 ⟵ 161:
== پاکستانی کوچ ==
 
[[Image:Woolmer.jpg|framepx|thumb|left|باب وولمر بحیثیت پاکستانی کوچ]]انہیں سال 2005 میں [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم| پاکستانی کرکٹ ٹیم]] کا کوچ مقرر کیا گیا اور 2007 کے ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے میں ہی پاکستانی ٹیم کی پہلے ویسٹ انڈیز اور پھر آئر لینڈ جیسی نوآموز ٹیم کے ہاتھوں شکست پر ان کے مستعفی ہونے کی نوبت ہی نہ آئی۔
کوچنگ کی جاب کے بارے میں وولمر کا کہنا تھا کہ اس میں سفر بہت کرنا پڑتا ہے اور گھر سے دور ہوٹلوں میں رہنا پڑتا ہے، جس کا صحت پر بڑا اثر پڑتا ہے۔ پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے حوالے سے وہ کہا کرتے تھے ’یہ باقی ٹیموں کی کوچنگ سے مختلف ہے‘۔
 
سطر 177 ⟵ 171:
== انتقال ==
 
[[کرکٹ عالمی کپ 2007]] میں پاکستانی کی آئرلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد [[18 مارچ]]، [[2007ء]] کو ان کو ان کے ہوٹل کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔ پولیس نے ان کی موت کو قتل قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔12 جون 2007 کو جمیکن پولیس حکام نے تصدیق کر دی کہ ان کی موت طبعی وجوہات کی وجہ سے ہوئی تھی۔تین غیر جانبدار پتھالوجسٹس کی رپورٹس اور ٹاکسالوجی ٹیسٹ سے یہ واضح ہوا کہ وولمر طبعی موت کا شکار ہوئے اور ان کے جسم میں کسی قسم کا زہر موجود نہیں تھا۔ یوں کئی مہینوں تک ان متنازعہ موت کا مسئلہ حل ہوا۔
 
 
{{پاکستان ٹیم برائے کرکٹ عالمی کپ 2007}}