"مسجد الحسین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ: منتقلی 13 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2279688 پر موجود ہیں |
م clean up, replaced: ← (7) using AWB (ٹیگ: القاب حذف حوالہ جات) |
||
سطر 1:
[[تصویر:Masjid-hussain.jpg|thumb|left|200px|مسجد الحسین، [[قاہرہ]]، [[مصر]]]]
'''مسجد الحسین''' (دیگر نام: مسجد سیدنا الحسین، مسجد حسین،مسجد راس الحسین) [[قاہرہ]]، [[مصر]] کی ایک قدیم [[مسجد]] ہے جو 549ھ (1154ء) میں تعمیر ہوئی۔ تحقیق کے مطابق یہ مسجد [[سلطنت فاطمیہ|فاطمی]] خلفاء کے ایک قبرستان کی زمین پر تعمیر کی گئی۔<ref>
اس کے علاوہ یہ مشہور ہے کہ [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کا سر مبارک جو اولاً
== تاریخ ==
مسجد الحسین 549ھ (1154ء) میں حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کے نواسے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کے نام پر
== مسجد کے تبرکات ==
سطر 10:
مسجد میں کئی تبرکات ہیں جن کو کثیر تعداد میں لوگ دیکھنے آتے ہیں۔ ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
; 1. مسجد میں قرآن کا ایک 1400سال کے قریب پرانا نسخہ موجود ہے جو مکمل ہے۔ ایک روایت کے مطابق یہ نسخہ حضرت عثمان {{رض مذ}} کے دور سے تعلق رکھتا ہے اور وہ نسخہ ہے جو ان کے دور میں یکجا کر کے مختلف علاقوں میں بھیجنے کے ساتھ مصر میں بھی بھیجا گیا تھا۔ روایات کے مطابق یہ حضرت عثمان {{رض مذ}} اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے۔ یہ نسخہ مختلف حکمرانوں کے پاس رہا۔ جدید دور میں چمڑے پر لکھے ہوئے اس نسخہ کو محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ نسخہ ایسے خط میں ہے جو مدینہ میں چودہ سو سال پہلے قرآن کی کتابت کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ یہ دنیا میں قرآن کا ایسا قدیم ترین نسخہ ہے جو مکمل قرآن پر مشتمل ہے۔ <ref>
; 2. حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کی داڑھی کے کچھ بال <ref
; 3.حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} سے منسوب ایک سرمہ دانی <ref
; 4. روایت ہے کہ [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کا سر مبارک یہاں لا کر دفن کیا گیا تھا مگر اس کا کوئی واضح ثبوت نہیں اور اکثر روایات کے مطابق سر مبارک پہلے [[دمشق]] میں دفنایا گیا اور بعد میں جسم کے ساتھ [[کربلا]] میں دفنا دیا گیا :
|