"ویکی اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← , ← (12) using AWB
سطر 21:
}}
 
'''ویکی اسلام''' ایک مخالف اسلام اور اسلام کا خوف پھیلانے والی [[ویب سائٹ]] ہے،<ref name="Larsson, Göran">Larsson, Göran; Swedish Research Council, learnIT, Berliner Institut für Vergleichende Sozialforschung/Europäisches Migrationszentrum, Knowledge Foundation (KK-stiftelsen), Linnaeus Centre for Research on Learning, Interaction, and Mediated Communication in Contemporary Society (LinCS) (2007). [http://www.springerlink.com/content/p02g0g86387j4t62/ "Cyber-Islamophobia? The case of WikiIslam"] (in English). CONTEMPORARY ISLAM (Sweden) Volume 1, Number 1 (Issue #7): 67. doi:10.1007/s11562-007-0002-2. [http://www.mediafire.com/?bb31uxxq0ijju1j Download Part of the Report Here]</ref> حالانکہ اس کا دعوٰی ہے کہ وہ محض [[اسلام]] کا تنقیدی جائزہ لیتی ہے۔ یہ ویب سائٹ 2006 میں "فیتھ فریڈم انٹرنیشنل" کی جانب سے وجود آئی تھی اور اس کا مقصد یہ بتایا گیا تھا کہ یہ "مسلمانوں کو ترکِ اسلام میں مدد کرے گی"۔ اس بات کی گواہی کئی [[ذرائع ابلاغ]] سے جن میں ایسوسی ایٹیڈ پریس بھی شامل ہے، دی گئی ہے کہ یہ ویب سائٹ "اسلام کا ایک گونہ نظریہ" پیش کرتی ہے تاکہ "مسلمان پسماندہ اور احمق لگیں" جبکہ خود ایک ایسی ویب سائٹ بنی ہوئی تھی جو کہ صرف اسلام پر تنقید کرتی تھی۔ <ref name="SuaraMedia">"[http://www.suaramedia.com/berita-dunia/dunia-islam/7073-wikiislam-ensiklopedia-sesat-berkedok-islam.html WikiIslam, Encyclopedia of Islam under the pretext Wrong!]" (in Indonesian). suaramedia.com. چہارشنبہ، جون 29، 2011. ماخوذ 24 جنوری 2012</ref>
 
ایک 67 صفحات پر مشتمل رپورٹ جو کئی یورپی تحقیقی اداروں کی جانب سے یورور (EUROFOR ) کو پیش کی گئی تھی، 2007 میں اس رجحان کی تصدیق کر چکی ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/> یہ ویب سائٹ مسلمانوں کو تعاون کی دعوت نہیں دیتی جیساکہ [[عمومی سوالات]] کے قطعے میں اس کے مالک کی جانب سے کہا گیا ہے جو کہ کینیڈا میں آباد ہے اور اس کی ویب سائٹ واشنگٹن سے چلتی ہے (حالانکہ کئی بار ویب سائٹ پتے جاننے کے اہم ذریعے WHOIS کے مطابق یہ ویب سائٹ ہوسٹن، ٹیکساس میں بتائی گئی ہے)۔<ref name="WHOIS Look Up"> "[http://who.is/whois/wikiislam.net/ ہُواِزْ کی جانچ کا نتیجہ]". ماخوذ 24 جنوری 2012.</ref>
 
==تاریخ==
ستمبر 2006 میں فیتھ فریڈم انٹرنیشنل (ایف ایف آئی) - جو کہ خود کو "عالمی سطح پر سابق مسلمانوں کی تحریک کی جڑ" اور "زور پکڑتی اسلامی دھمکی سے سبھی پریشان لوگ" بتاتی ہے، ویکی اسلام کا آغاز کر چکی ہے۔ یہ ایف ایف آئی کے آغاز کے پانچ سال بعد کی بات ہے جو 2001 میں ستمبر 11 کے دہشت گردانہ حملوں کے فوری بعد ہؤا تھا۔ <ref name="SuaraMediaLarsson, Göran"/><ref name="Larsson, GöranSuaraMedia"/> ایک فورم جو ایف ایف آئی ویب سائٹ پر تھی مؤرخہ پیر ستمبر 04، 2006 شام 6:23 بجے ایک صارف جس کا نام "ویکی اسلام- ایڈمِن" تھا یہ تبصرہ پوسٹ کیا: "www.wikiIslam.com is Faithfreedom's own wiki" یعنی ویکی اسلام در اصل فیتھ فریڈم ہی کی ویکی ہے۔ یہ تبصرہ حال تک بھی اس فورم میں دیکھا گیا تھا اور اسے ایک اسٹیکی تھریڈ سمجھا گیا تھا (ایک اسٹیکی تھریڈ وہ مکالمہ ہوتا ہے جو کسی فورم کے اوپر پھنس جاتا ہے جسے سب لوگ اس کی اہمیت کی وجہ سے دیکھتے ہیں)۔ حالانکہ ویکی اسلام اس بات کی سختی سے تردید کرتی ہے۔
<ref name="WikiIslam Admin">http://www.faithfreedom.org/forum/viewtopic.php?t=27895&sid=fe646291895af124f79e63e6b5f5e3f5</ref> پروفیسر گوران لارسن نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوٰی کیا کہ یہ ویب سائٹ دسمبر 4 2006 سے چل رہی ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/>
 
ویب سائٹ کا مالک، اور غالبًا ایف ایف آئی کے واحد معاون نے وہی سافٹ ویر کا استعمال کیا جو کہ [[ویکیپیڈیا]] پر مستعمل ہے (جسے [[میڈیاویکی]] کہا جاتا ہے اور جو انٹرنیٹ پر مفت دستیاب ہے۔ مگر ویکیپیڈیا کے بالمقابل یہاں مضامین کی ترمیم تک رسائی عوام کے لیے بے حد دشوار ہے۔<ref name="SuaraMediaLarsson, Göran"/><ref name="Larsson, GöranSuaraMedia"/> ہر ترمیم کی جانچ "خاص معاونین" یا "جائزہ کنندوں" کی جانب سے کی جاتی ہے جو ترمیم کو منظور یا نامنطور کرسکتے ہیں۔ ویکی اسلام ہی کی شماریات کی رو سے 2,793 درج شدہ صارفین میں سے صرف 6 صارفین کو منتظم کا عہدہ حاصل ہے، جس سے ویب سائٹ کی زوردار جانچ پڑتال کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔<ref name="WikiIslam Statistics">"[http://www.wikiislam.net/wiki/Special:Statistics شماریات]". ماخوذ 20 ستمبر 2015.</ref>
 
سورہ میڈیا، انڈونیشیا کا ایک [[خبررساں ادارہ]] اس بات کا خلاصہ کر چکا ہے کہ سرسری نظر میں یہ ویب سائٹ مکمل مذہبی مواد کا آئینہ دار ہو کر بھی صرف منفی مواد اور اسلام کی تنقید پر مرکوز ہے۔<ref name="SuaraMediaLarsson, Göran"/><ref name="Larsson, GöranSuaraMedia"/> اس کے برعکس ویکی پیڈیا عام معلومات کا مجموعہ ہے۔
 
==نگارخانہ==
<center>
<gallery>
File:WikiIslam admin.jpg|ایک صارف کی جانب سے جاری گئی تھریڈ کہ ویکی اسلام ایف ایف آئی کا حصہ ہے۔ یہ ایک "اسٹیکی تھریڈ" بن گئی تھی - ایف ایف آئی کے لیے بہت ہی اہم تھریڈ
File:faith freedom international and wikiislam.jpg|فیتھ فریڈم کا ایک مکمل قطعہ جو کہ ویکی اسلام پر مرکوز ہے۔
File:whale-user.jpg|وہیل، جو کہ ویکی اسلام کا ایک جائزہ کنندہ تھا جب یہ ویب سائٹ کا آغاز ہؤا تھا۔.
سطر 44:
 
===شماریات===
ویکی اسلام کو کنٹرول کرنے والی ویب سائٹ [http://www.faithfreedom.org فیتھ فریڈم انٹرنیشنل] ہر دن 10,000 لوگوں کی جانب سے دیکھی جاتی ہے اور ماہانہ 1,000,000 ویب سائٹ کے دیدار کرنے والوں کی تعداد 1,000,000 ہے۔<ref name="SuaraMedia"/> اس ویب سائٹ کے صرف گیارہ فعال صارف ہیں۔ اس ویب سائٹ کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین "[[صفحۂ اول]]"، "سُنیتا ولیمس (اسلام سے مکالمہ)"، "72 کنواریاں"، "معروف سابق مسلمان"، "ترکِ اسلام کرنے والے لوگ"،"[[عائشہ بنت ابی بکر|عائشہ]] کی وداعی کے وقت عمر"، "[[ذاکر نائیک]] کی تردید میں"، "مسلمانوں سے پوچھنے کے سوالات"، "غیرمسلموں کی مذہب کے نام پر زیادتی" وغیرہ شامل ہیں۔ <ref name="WikiIslam Statistics"/>
 
==جانب داری اور نفرت کا ثبوت==
سطر 50:
[[File:WikiIslam FAQ.jpg|thumb|right|ویکی اسلام کی "پالیسی اور گائڈلائنز" کا ایک سکرین شاٹ جس کے مطابق مسلمانوں کو مضامین میں ترمیم سے روکا گیا۔ یہ پیام کئی دفعے رونما ہوتا ہے، مگر کئی بار ہٹا بھی دیا گیا ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/>]]
 
جرمنی کی تنظیم Europäisches Migrationszentrum، لرن آئی ٹی، دی نالج فاؤنڈیشن اور لینیئس سنٹر فار ری سرچ آن لرننگ، اِنٹَریکشن اینڈ میڈئیٹیڈ کمیونی کیشن اِن کنٹیم پو رے ری سوسائٹی (لِن سی ایس) اور سویڈش ری سرچ کونسل نے 2007 میں ایک تعلیمی رپورٹ شائع کی جس کی رو سے ویکی اسلام کا اصل مقصد اسلام اور مسلمانوں کو عادتًا اور منفی انداز میں آن لائن پیش کیا کیا جائے حالانکہ اس مطالعے میں یہ بھی کہا گیا کہ کچھ استثنائی مواد کو چھوڑکر یہ ویب سائٹ کلیۃً اسلام سے خوف پر مبنی ہے۔ <ref name="SuaraMediaLarsson, Göran"/><ref name="Larsson, GöranSuaraMedia"/>
 
پروفیسر گوران لارسن کے مطابق جو سویڈن کی گوتھن برگ یونیورسٹی میں شعبۂ ادب، مذاہب وتخیل کی تاریخ میں مطالعۂ مذہب کے سینئر لیکچرر ہیں، اور اسلام اور مسلمانوں کے معاملوں میں ماہر مانے جاتے ہیں<ref name="professor, study">Larsson, Göran. "[http://www.lincs.gu.se/members/goran_larsson/ Biosketch: Professor Göran Larsson]" (انگریزی میں). گوتھن برگ یونیورسٹی. ماخوذ 25 جنوری 2012.</ref> ، اور جنہوں نے ویکی اسلام پر ریورٹ تیار کی ہے، نے دعوٰی کیا ہے کہ یہ ویب مسلمانوں کی غلط نمائندگی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا: میرا تاثر... " ویکی اسلام نے صرف مسلمانوں کو جاہل، پسماندہ اور احمق" ظاہر کرنے کی کوشش کی۔ مگر اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کیا "چونکہ یہاں دیگر ویب سائٹس کا مواد بھی شامل ہے، اس لیے یہ کہنا کہ ویب سائٹ کی ساری معلومات اسلام سے خوف پر مبنی ہے مشکل ہے۔<ref name="SuaraMediaLarsson, Göran"/><ref name="Larsson, GöranSuaraMedia"/>
 
ایک قابل ذکر پہلو یہ ہے کہ یہ ویب سائٹ اناجیل اربعہ کے مبلغوں اور بنیادپرست مسیحیوں اور نوتشکیل شدہ قدامت پسند امریکی مصنفوں کی جانب سے بطور حوالہ پیش کی جا رہی ہے جس کا مقصد مسیحیت اور یہودیت کو چھوڑکر دیگر مذاہب کو شیطانی صفات کا حامل بتانا ہے۔ اسی سوچ سے اُپجنے والی کتابوں کے اہم موضوعات "عالمی تباہی"، "قرب قیامت"، مسلمانوں، مسیحیوں اور یہودیوں میں تصادم اور جیساکہ وہ لوگ پیش کرتے ہیں، اسلامی دہشت گردی۔ <ref name=" Braley, Ron"> Braley, Ron. [http://books.google.co.uk/books?id=B7riTb9rqoEC&pg=PA514&dq=wikiislam&hl=en&sa=X&ei=4rsZT9WpKM3sOZXIiKQL&ved=0CD8Q6AEwAg#v=onepage&q=wikiislam&f=false Finding the End of the World]. xulonpress.com.</ref><ref name="Bible Prophecy">Graff, Ron; Dolphin, Lambert. [http://books.google.co.uk/books?id=L4BsbiknjoMC&pg=PA319&dq=wikiislam&hl=en&sa=X&ei=4rsZT9WpKM3sOZXIiKQL&ved=0CDkQ6AEwAQ#v=onepage&q=wikiislam&f=false Connecting the Dots: A Handbook of Bible Prophecy].</ref>
 
===مزید شواہد===
ویکی اسلام پر معلومات کے لئے تلاش کر رہے بہت سے بلاگرز ویکی اسلام پر وہی نتائج پر پہنچ رہے ہیں کہ یہ ایک سائٹ ہے جس کا بنیادی مقصد اسلام اور مسلمانوں
پر ایک غیرجانب دار نقطہ نظر سے حملہ کرنے کے لیے کم ہی بنائی گئی ہے۔ اس کے برعکس یہ جانبداری سے کام لیتی ہے۔ کچھ ٓبلاگروں نے اس معاملے کو اٹھایا ہے، جیسے کہ نائٹس ویکی بلاگ (KnightsWiki blog) جسے کنٹرول کرنے والی ویب سائٹ KnightsWiki.org ''ایک غیررسمی معلومات کا ذریعہ ہے جو یونیورسٹی آف سنٹرل فلوریڈا کے اساتذہ اور متعلمین کی جانب سے بنائی بھی گئی ہے اور استعمال بھی کی جاتی ہے''۔<ref name ="Knights Wiki">[http://blog.knightswiki.org/2012/03/wikiislam-muslimwiki.html#more WikiIslam < MuslimWiki], پیر، مارچ 12، 2012</ref><ref>[http://www.knightswiki.org/index.php?title=Main_Page Main Page Knight's Wiki], Knights' Wiki is an unofficial information resource created for and by faculty, students, and staff at the University of Central Florida]</ref> اس بلاگ کا اصل مصنف کہتا ہے:
 
سطر 64:
وہ مزید کہتا ہے:
 
{{quote|میں نے کچھ گوگل سے تلاش کرنے کی کوشش کی، '''اور پتہ چلتا ہے کہ میں اکیلا نہیں ہوں'''۔ درحقیقت، انٹرنیٹ پر ویکی اسلام ڈاٹ نیٹ کا بیش تر مواد گوگل پر ''' ویکی اسلام پر تنقید''' کے عنوان سے اشاریہ بند ہے کیونکہ مضامین اسلام سے خوف پر مبنی ہیں اور غیرجانبدار نقطہ نظر فراہم نہیں کرتے۔}}
 
ایک اور بلاگنگ ویب سائٹ qahiri.wordpress.com کافی مواد فراہم کرتی ہے کہ ویکی اسلام سختی سے اپنے مضامین میں جانبدار ہے ان کے مضمون میں جس کا انگریزی میں عنوان تھا۔''"Dealing with Doubt: finding certainty when faith is attacked"''.<ref>[http://qahiri.wordpress.com/2011/01/06/dealing-with-doubt/ Dealing with Doubt: finding certainty when faith is attacked], 06 01 2011, al-Qãhırıï</ref>