"زر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (49) using AWB
م clean up, replaced: ← (2), ← (2) using AWB
سطر 55:
|}
* اس دوران سونے کی پیداوار بہت آہستہ بڑھ رہی تھی ، جب کہ1800 تا 1820 اور 1873 تا 1896 کے عرصہ کے دوران اس کی قیمتیں گرگئیں تھیں ۔
{| class="wikitable"
|-
سطر 66:
| 1820-1850 || 0.7 فیصد سالانہ
|-
| 1850-1873 || 2.9 فیصد سالانہ آسٹریلیا اور کیلیفورنیا میں سونے کی دریافت
|-
| 1873-1896 || 1.7 فیصد سالانہ
سطر 101:
سونے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمت کا سبب یہ بھی ہے کہ دنیاکے مختلف علاقوں میں سیاسی استحکام نہ ہونے کی وجہ سے اور افراط زر کی وجہ سے خاص کر درمیانہ طبقے کے لوگ کاروبار ، تجارت اور صنعت کی ناتجربہ کاری کی وجہ سے اور سیاسی وجوہات کی بنائ پر سونا خریدنا پسند کرتے ہیں چاہے وہ زیور کی شکل میں کیوں نہ ہو حقیقت میں دنیا میں بحران یا سیاسی عدم استحکام بھی اس کی قیمت میں اضافہ کاموجب رہے ہیں ۔
 
== '''طلائی معیار''' ==
سوناغالبأٔ پانچ ہزار سال سے زر کی حیثیت سے استعمال کیا جا رہا ہے ۔ یہ بڑی حد تک بذات خود مطلوب ہے ۔ اگر اسے زر کی حیثیت سے وسیع پیمانے پراستعمال نہیں کیا جائے تو اس کی قدر مبادلہ بڑی حد تک گھٹ جائے گی ۔ یہ دھات پائیداری ، تقسیم پذیری اور یکسانیت کی خصوصیت رکھتی ہے ۔ مزیدیہ کہ کانوں سے اس کی سالانہ رسد موجودہ ذخیرے کا صرف ایک معمولی حصہ ہوا کرتی ہے ۔ چنانچہ اس کی قدر میں مجموعی رسد کی تبدیلوں کی بنائ پر جو تبدیلیاں واقع ہوتی رہتی ہیں وہ زوال پذیر اشیائ کے مقابلے میںبہت معمولی ہیں ، جن کی سالانہ رسد کل ذخیرے سے زیادہ رہتی ہے ۔
 
سطر 164:
 
کوئی بینک متوازن حالات میںکسی خاص عرصہ میں نہ تو زر نقدحاصل کر تا ہے اور نہ ہی ہاتھ سے جانے دیتا ہے ۔ اس لےے کسی ایک ملک میں کوئی
ایک بینک تنہا اعتباری زر کے پھیلاؤ میں اضافہ کرے تو اسے تضفیے کے حساب کے لےے دوسرے بینکوں کو زر نقدادا کرنا پڑے گا ۔ لیکن تمام ملکی بینک اعتباری زر کے پھیلاؤ میں اضافہ کریں تو ایسی صورت درپیش نہیں آتی ہے ۔
* اعتباری زر 1950 سے دنیا بھر میں نہایت پرسرار طریقہ سے چھا گئی ہے ۔ چونکہ یہ بہت وسیع ہیں ۔ جہاں حکومتیں یاIMF اور کاروباری افراد کسی وقت بھی قرض لے سکتے ہیں ۔ اس طرح اعتباری زر کا تعلق دولت کی ایک کشادہ ترسیل سے ہے ۔ جہاں اس کے مطالبے کو حکومتیں اور بڑے تاجر استعمال کرتے ہیں ۔ اعتباری زر اگرچہ دولت سے مضبوط نہیں ہے ، لیکن دنیا بھر کی تھوک مارکیٹوں پر بری طرح چھا ئی ہوئی ہے ۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زر»