"میسالینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← , ← (5) using AWB
سطر 6:
| image = Valeria Messalina.jpg
| imgw = 200px
| spouse = [[کلاڈیوس]]
| issue = [[کلاڈیا اوکٹاویا|کلاڈیا اوکٹاویا، ملکہ روم]]<br>[[بریٹانیکوس|تیبیریس کلاڈیوس سیزر بریٹانیکوس]]
| house = [[جولیو کلاڈیوی خاندان|جولیو کلاڈیوی]] (بلحاظ ازدواج)<br>والیریاس (بلحاظ پیدائش)
| father = [[مارکوس والیروس میسالا بارباتوس]]
| mother = [[دومیتیا لیپیدا صغری]]
سطر 17:
|}}
 
'''والیریا میسالینا''' جسے عمومی طور پر '''میسالینا''' (Messalina یا Messallina) کہا جاتا ہے چوتھے [[فہرست شہنشاہان روم|رومی شہنشاہ]] [[کلاڈیوس]] کی تیسری بیوی تھی۔ میسالینا ایک بااثر عورت تھی جس کی شہرت آزاد جنسی میل ملاپ کے لیے تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنے شوہر کے خلاف سازش کی تھی جس کے بے نقاب ہونے پر اسے [[سزائے موت]] دی گئی۔ اس کی بدنام زمانہ شہرت قابل بحث سیاسی تعصب کا نتیجہ ہے۔
 
== میسالینا کی شہرت ==
اقتدار میں اس کے اختیار سے میسالینا کی تاریخ بے رحی اور جنسی طور پر غیر تسکین پذیری کے لیے مشہور ہے۔ اس کے شوہر [[کلاڈیوس]] کو آسانی سے اس باتوں آنے والا اور اس کی بے شمار زناکاریوں سے غافل پیش کیا جاتا ہے۔ [[48ء]] میں جب [[کلاڈیوس]] ایک مہم پر گیا تو اس کی غیر موجودگی میں ایک سینیٹر سے شادی بھی کر لی۔ سینٹ میں کئی افراد نے اس کی موت کا حکم جاری کیا، لیکن شہنشاہ اسے ایک موقع اور دینا چاہتا تھا۔ اس کو کمزوری سمجھتے ہوئے ایک سربراہ افسر نے شہنشاہ کی پیٹھ پیچھے میسالینا کی موت کا حکم جاری کر دیا۔ موت کی خبر سننے کے بعد شہنشاہ نے کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا اور صرف ایک پیالا شراب اور لانے کا حکم دیا۔
کثرت جنسی اعمال کے الزامات کو سیاسی دشمنی کا نتیجہ بھی کہا جاتا ہے۔ <ref>Thomas A. J. McGinn, ''Prostitution, Sexuality, and the Law in Ancient Rome'', Oxford University 1998 [http://books.google.co.uk/books?id=tYrwh9ZD_6wC&lpg=PA170&dq=Messalina%20Juvenal&pg=PA170#v=onepage&q=Messalina%20Juvenal&f=false p 170]</ref>
دو واقعات خاص طور پر اس بدنام زمانہ شہرت میں شامل ہیں۔ پہلی جس کا تذکر '''پلینیوس''' نے اپنی کتاب میں کیا ہے جس کے مطابق میسالینا نے ایک تمام رات ایک طوائف سے مقابلہ کیا۔ مقابلہ ۲۴ گھنٹے جاری رہا جسے میسالینا نے 25 ساتھیوں کے سکور کے ساتھ جیت لیا۔ <ref>Online translation, [http://www.perseus.tufts.edu/hopper/text?doc=Perseus%3Atext%3A1999.02.0137%3Abook%3D10 X ch.83]</ref>
سطر 28:
{{حوالہ جات}}
{{Commons cat|Messalina}}
 
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:48ء کی وفیات]]