"ہند یورپی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← using AWB
م (bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata)
م (clean up, replaced: ← using AWB)
[[تصویر:IE countries.svg|thumb|300px|left|گہرے سبز رنگ والے ممالک میں ہند۔یورپی اکثریتی زبانیں ہیں ہلکے سبز [[رنگ]] والے ممالک میں اقلیت میں لیکن سرکاری زبان ہند۔یورپی ہی ہے]]
'''ہند۔یورپی زبانیں''' (Indo-European Languages) ایک ایسا گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref name="ethnologue.com">[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>
 
اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔
 
== ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست ==
ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ اس میں [[ایتھنولوگ]] کی خاندان بندی کو مدِنظر رکھا گیا ہے<ref>[http://www. name="ethnologue.com"/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref> مگر اناطولیائی زبانوں اور تخارستانی زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے جو اب ناپید ہیں اور [[ایتھنولوگ]] میں ان کا ذکر نہیں ہے۔
<center>
{| class="sortable wikitable"
|+ قدیم امریکی زبانیں (Amerind Languages)
|- bgcolor=#efefef
! شمار ||خاندانِ زبان|| انگریزی نام ||زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد
|-
| 1 || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی زبانیں]] || align=left | Arminian languages || align=right | [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی]] (آرمینیا)
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ethnologue.com/family_index.asp زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی]
*
 
== حوالہ جات ==
86,585

ترامیم