"رانچی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Postal Index Number > ڈاک اشاریہ رمز |
م clean up, replaced: ← (201), ← (118) using AWB |
||
سطر 1:
{{Infobox settlement
| name
| native_name
| native_name_lang
| other_name
| settlement_type
| image_skyline
| image_alt
| image_caption
| nickname =
| |
|
| pushpin_map_alt =
▲| pushpin_label_position = right
|
|
|
|
|
|
|
|
|
▲| coordinates_display = inline,title
▲| subdivision_type = ملک
▲| subdivision_name = {{flag|بھارت}}
▲| subdivision_type1 = ریاست
▲| subdivision_name1 = [[جھاڑکھنڈ|جھارکھنڈ]]
▲| subdivision_type2 = ضلع
| established_title =
▲| subdivision_name2 = [[ضلع رانچی|رانچی]]
|
|
|
|
|
|
| area_footnotes =
|
| elevation_footnotes =
▲| area_total_km2 = 175.12
|
▲| population_total = 1,126,741
▲| population_as_of = 2011
▲| population_rank =
| population_demonym =
▲| population_density_km2 = auto
|
▲| timezone1 = [[بھارتی معیاری وقت]]
▲| utc_offset1 = +5:30
▲| postal_code_type = [[ڈاک اشاریہ رمز|PIN]]
▲| postal_code = 834xxx
▲| area_code_type = رمز بعید تکلمی
| registration_plate =
▲| area_code = 0651
|
|
}}
'''رانچی''' بھارت کی ریاست [[جھاڑکھنڈ]] کا [[دارالحکومت]] ہے۔ یہ جنوبی [[بہار (بھارت)|بہار]]، شمالی [[اڑیسہ]] اور [[مغربی بنگال]] کے مغربی حصوں اور موجودہ مشرقی [[چھتیس گڑھ]] کے قبائلی علاقوں کو ایک الگ ریاست بنانے کا مرکز تھا، جس کے نتیجے میں [[15 نومبر]] [[2000ء]] کو جھاڑکھنڈ ریاست کا قیام عمل میں آیا اور رانچی کو اس کا دارالحکومت قرار دیا گیا۔
[[سطح سمندر]] سے 651 میٹر کی بلندی پر واقع اس اس شہر کا کل بلدیاتی علاقہ 175.12 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ [[سطح مرتفع دکن]] کے مشرقی کناروں پر موجود چھوٹا ناگپور سطح مرتفع کے جنوبی حصے پر واقع ہے۔ رانچی کو "آبشاروں کا شہر" کہا جاتا ہے کیونکہ شہر کے قرب و جوار میں کئی چھوٹی بڑی [[آبشار|آبشاریں]] موجود ہیں۔ جن میں سب سے مشہور دسام، ہندرو، جونہا، ہرنی اور پنچ گھاگھ کی آبشاریں ہیں۔
[[2011ء]] کی [[مردم شماری]] کے مطابق رانچی کی آبادی 11 لاکھ 26 ہزار سے زیادہ ہے یعنی یہ بھارت کا 46 واں سب سے بڑا اور [[جمشید پور]] اور [[دھنباد]] کے بعد ریاست کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ رانچی میں [[شرح خواندگی]] 77.13 فیصد ہے، جس میں مردوں میں پڑھے لکھے افراد کی شرح 85.63 اور عورتوں میں 68.2 فیصد ہے۔
رانچی فضائی، ریل اور سڑک کے ذریعے رابطے
قومی شاہراہوں این ایچ 33 اور این ایچ 23 رانچی سے گزرتی ہیں۔ یہاں سے ریاست بہار اور مغربی بنگال سمیت ملحقہ ریاستوں کے لیے ہمہ وقت نقل و حمل ہوتی رہتی ہے۔
یہ [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم|بھارت کی کرکٹ ٹیم]] کے موجودہ کپتان [[مہندر سنگھ دھونی]] کا آبائی شہر ہے۔
|