"زیر سرخ فلکیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 21 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q899970 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''زیر سرخ فلکیات''' فلکیات کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں ان اشیاء کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو [[زیرسرخ|زیر سرخ]] تابکاری اور شعاعوں کی مدد سے نظر آتی ہیں۔ نظر آنے والی شعائیں 400 (نیلی) سے 700 [[قزمہ میٹر|نینومیٹر]] (سرخ) تک طولِ موج رکھتی ہیں۔ ایسی شعائیں جن کا طول موج 700 نینومیٹر سے زیادہ مگر [[خردموج|خرد موج]] (microwave) سے کم ہوتا ہے زیرِ سرخ شعائیں کہلاتی ہیں۔
{{Commonscat|Infrared telescopes}}