"ہوائی جہاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ہوائی جہاز منتقل بجانب ہوائیہ، پار رجوع مکرر
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
''<small>جہاز کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: [[جہاز]]</small>''
 
[[image:yellow.balloon.takesoff.in.bath.arp.jpg|thumb|left|200px|ایک گرم [[ہوا]] سے بھرا ہوا [[غبارہ]]؛ جو کہ دراصل ایک ایسا [[جہاز]] ہے کہ جو ہوا میں پرواز کرسکتا ہے اور اسی وجہ سے ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔]]
'''ہوائی جہاز''' یا '''ہوائیہ''' <small>(جمع: '''ہوائین''')</small> <small>(aircraft)</small> ، ایک ایسا [[ناقل]] <small>(vehicle)</small> یا [[جہاز]] <small>(craft)</small> ہوتا ہے کہ جو [[کرۂ ہوا]] میں [[پرواز]] کرسکتا ہو۔ اکثر [[صاروخ|صاروخی]] ناقلات <small>(rocket vehicles)</small>، ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار نہیں کیۓ جاتے کیونکہ یہ ہوا کے سہارے پر انحصار نہیں کرتے۔ وہ تمام [[انسانی]] نقل و حرکت کہ جو ہوائی جہاز کو قابل پرواز رکھنے میں اختیار کی جاتی ہے اسے [[طیران|طیرانی <small>(aviation)</small>]] کہا جاتا ہے اور وہ شخصیت جو کہ ہوائی جہاز کو محوپرواز کرتا / کرتی ہے یعنی اسکو اڑاتا / اڑاتی ہے اسے [[طیار|طیار <small>(aviator / pilot)</small>]] کہا جاتا ہے؛ جبکہ ایسے ہوائی جہاز یا ہوائی ناقلات <small>(aerial vehicle)</small> بھی تخلیق کیۓ گۓ ہیں جو کہ طیار کے بغیر پرواز کرسکتے ہیں انکے لیۓ [[بلا انسان ہوائی ناقل|بلا انسان ہوائی ناقل <small>(unmanned aerial vehicle)</small>]] کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
سطر 19 ⟵ 21:
[[image:AlouetteIII_Helicopter_PakistaniDefence.com_001.jpg|thumb|200px|[[پاک فوج]] کا ایک ہیلی کاپٹر]]
ایسے جہاز جن کے بازو حرکت کے قابل ہوتے ہیں. ایسے جہاز اپنی متحرکت پروں کے زریعے اُڑان کرتے ہیں. مثلاً [[ہیلی کاپٹر]]