"نمونیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (25), ← (11), ← (6) using AWB
سطر 1:
{{Infobox disease
| Name = نمونیہ
| Image = PneumonisWedge09.JPG
| Caption =چھاتی کا ایک ایکسرے، دائیں پھیپھڑے میں نمونیہ کی شکایت کے ساتھ
| Alt = چھاتی کا ایک ایکسرے، دائیں پھیپھڑے میں نمونیہ کی شکایت کے ساتھ
| DiseasesDB = 10166
| ICD10 = {{ICD10|J|12||j|09}}, {{ICD10|J|13||j|09}}, {{ICD10|J|14||j|09}}, {{ICD10|J|15||j|09}}, {{ICD10|J|16||j|09}}, {{ICD10|J|17||j|09}}, {{ICD10|J|18||j|09}}, {{ICD10|P|23||p|20}}
| ICD9 = {{ICD9|480}}-{{ICD9|486}}, {{ICD9|770.0}}
| ICDO =
| OMIM =
| MedlinePlus = 000145
| eMedicineSubj = search
| eMedicineTopic = pneumonia
| MeshID = D011014
}}
 
'''نمونیہ'' {{دیگر نام|انگریزی=Pneumonia}} [[پسلی]] کا [[ورم]] ہوتا ہے جو [[سل]] اور [[دق]] کی طرح بڑی بیماری ہے۔ ماہرین طب کے مطابق [[پاکستان]] دنیا کے ان سات ملکوں میں شامل ہے جہاں پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مجموعی اموات میں انیس فیصد نمونیہ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ صحت کے متعلق عالمی اداروں نے کہاہے کہ دنیا میں زیادہ تر بچے نمونیے اور پھیپڑوں کی بیماری کے باعث مرتے ہیں۔ تاہم ان پر علاج اور احتیاط سے قابو پایا جا سکتاہے۔ [[عالمی ادارہ صحت]] کے مطابق ہر ماہ [[ترقی پذیر ممالک]] میں چار سو بچے ان بیماریوں کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر احتیاط اور بروقت علاج کیا جائے تو نمونیہ جیسے مرض سے بچنا مشکل نہیں ہے
 
 
 
== بیرونی روابط ==