"فضل محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی کرکٹ کھلاڑی بجانب زمرہ:پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی |
م clean up, replaced: ← (269), ← (122), ← (83) using AWB |
||
سطر 1:
{{ خانۂ کرکٹر
|playername = فضل محمود
|
|
|
| fullname = فضل محمود
|
|
|
| dayofbirth = 18
| monthofbirth = 2
|
|
|
| 30 dayofdeath =
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| role = گیند باز
|international = true
|
|
|
|testcap = 3
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| source = http://content-aus.cricinfo.com/ci/content/player/40092.html
}}
[[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستانی]] [[کرکٹ|کرکٹر]] '''فضل محمود''' [[18 فروری]] ، [[1927ء|1927]] میں [[لاہور]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متحدہ ہندوستان میں شمالی [[پنجاب]] کی [[کرکٹ]] ٹیم سے رانجی ٹرافی میں حصہ لے کر [[فرسٹ کلاس کرکٹ]] کا آغاز کیا اور قیام [[
لکھنؤ میں پاکستان نے [[بھارت]] کے خلاف جو ٹیسٹ میچ جیتا اس میں فضل محمود نے چورانوے رنز دے کر بارہ وکٹیں لیں اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
فضل محمود دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے گیند کرانے والے فاسٹ میڈیم باؤلر تھے۔ انہوں نے چونتیس ٹیسٹ میچوں میں ایک سو انتالیس وکٹیں حاصل کیں اور تیرہ اننگز ایسی ہیں جن میں انہوں نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
انہوں نے ایک سو بارہ انٹرنیشنل میچ بھی کھیلے جن میں انہوں نے چار سو چھیاسٹھ وکٹیں حاصل کیں۔
فضل محمود نے [[
وہ آف کٹر اور لیگ کٹر دونوں طرح کی گیندیں کرانے کے لیے بہت مشہور تھے اور میٹ کی پچوں پر خاص طور سے بہت مؤثر باؤلر سمجھے جاتے تھے۔ گیند پر زبردست کنٹرول اور پچ پر مسلسل موومنٹ کرانا ان کا امتیاز سمجھا گیا۔
سطر 147:
جب انیس سوپچپن میں انہیں وزڈن کرکٹر آف دی ائیر کا خطاب دیا گیا تھا تو کہا گیا تھا کہ وہ مردوں اور لڑکوں کے ہیرو اور عورتوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ وہ اپنے وقت کے [[عمران خان]] تھے۔
[[30 مئی]]، [[2005ء|2005]] کو لاہور میں دل کا دورہ پڑنے پر انتقال ہوا۔
==حوالہ جات==
سطر 165:
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:1927ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2005ء کی وفیات]]
|