"فاہیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Fa Hien at the ruins of Ashoka palace.jpg|تصغیر|فاہیان]]
'''فاہیان'''(337ء-422ء)ایک چینی بدھ سیاح تھا جس نے پیدل [[چین]] سے [[بدھ مت]] کے مقدس مقامات کا سفر کیاجو اب [[پاکستان]]، [[انڈیا]] ،[[بنگلہ دیش]] اور [[سری لنکہ]] میں واقع ہیں۔اسکا یہ سفر اسلۓ بھی اہمیت کا حامل تھا کہ اس سے قبل کوئی بھی چینی ہندستان نہی آیا تھا اور اسکا بنیادی مقصد چین میں بدھ مت کے بگڑتے ہوۓ عقائد کو دوبارہ صحیح کرنا تھا اس نے اس سفر کے زریعۓ بدھمت کے مزہبی دستایوز جمع کۓ اور چیں لے گیا۔ یہ سفر 399ء سے 412ء تک جاری رہا۔
 
[[زمرہ:337ء کی پیدائشیں]]