"تکاکی کاجیتا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (31), ← (21), ← (39) using AWB |
|||
سطر 1:
{{Infobox scientist
| name
| native_name = 梶田 隆章
| native_name_lang = ja
| image
| image_size
| alt
| caption
| birth_date
| birth_place =
| death_date
| death_place =
| death_cause =
| resting_place =
| resting_place_coordinates =
| other_names =
| residence
| citizenship =
| nationality =
| fields
| workplaces
| patrons
| education
| alma_mater
| thesis_title =
| thesis_url
| thesis_year =
| doctoral_advisor =
| academic_advisors = [[مساٹوشی کوشیبا]]
| doctoral_students =
| notable_students =
| known_for
| influences
| influenced
| awards
| author_abbrev_bot =
| author_abbrev_zoo =
| spouse
| partner
| children
| signature
| signature_alt =
| website
| footnotes
}}
'''تکاکی کاجیتا''' (تاریخ پیدائش 9 مارچ [[1959]]ء) ایک جاپانی [[طبیعیات]] دان ہیں جن کو کمیوکنڈ اور اس کے جانشین سپر کمیوکنڈ میں [[ نیوٹرینو]] پر کئے جانے والے تجربات سے جانا جاتا ہے۔ 2015ء میں ان کو [[طبیعیات کا نوبل انعام]] [[کینیڈا]] کے رہائشی [[طبیعیات دان]] [[آرتھر بی مکڈونلڈ]] کے ساتھ اشتراک میں دیا گیا۔
== ابتدائی اور ذاتی زندگی ==
کاجیتا 1959ء میں ہیگاشیماٹسو یاما سیٹا ما، [[جاپان]] میں پیدا ہوئے۔ <ref>
== سوانح حیات ==
کاجیتا نے سیٹاما یونیورسٹی سے پڑھا اور [[1981]]ء میں سند فضیلت حاصل کی۔ ٹوکیو یونیورسٹی سے انہوں نے [[1986]]ء میں اپنی ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی۔ [[1988ء]] سے وہ ٹوکیو یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹوٹ فار کازمک ریڈیشن ریسرچ میں کام کرتے رہے جہاں وہ [[1992]]ء میں معاون پروفیسر جب کہ [[1999]]ء میں پروفیسر بنے۔<ref>
1999ء میں وہ انسٹیٹیوٹ فار کازمک رے ریسرچ کے شعبہ سینٹر فار کازمک نیوٹرینو کے ڈائریکٹر بن گئے۔ اس وقت [[2015]]ء میں وہ ٹوکیو یونیورسٹی کے شعبے انسٹیٹیوٹ فار دی فزکس اینڈ میتھمیٹکس آف دی یونیورس سے وابستہ ہیں اور انسٹیٹیوٹ فار کازمک رے ریسرچ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ <ref>
[[1998]]ء میں سپر کمیوکنڈ میں کاجیتا کی ٹیم کو معلوم ہوا کہ جب کائناتی اشعاع [[زمین]] کے کرۂ فضائی سے ٹکراتی ہیں، تو بننے والے نیوٹرینو ماؤنٹ کمیوکا کے نیچے موجود سراغ رساں تک پہنچنے سے پہلےدو ذائقوں میں بدل جاتے ہیں۔<ref>
نوبل انعام حاصل کرنے کے بعد جس شخص کو کاجیتا نے سب سے پہلے بلایا وہ 2002ء کے طبیعیات کے نوبل انعام یافتہ [[مساٹوشی کوشیبا]]، اس کے سابق مربی اور نیوٹرینو محققی رفیق تھے ۔
سطر 65:
* 1999ءنشینا میموریل پرائز
* 2013ءجولیس ویس ایوارڈ
* 2015ء میں نوبل انعام آرتھر بی مکڈونلڈکے ساتھ اشتراک
== مزید دیکھئے ==
|