"قمری تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 1:
اس [[تقویم (ماہ و سال)|تقویم]] کی بنیاد [[چاند]] کے سائز اور اس کے [[طلوع]] و [[غروب]] ہونے پر ہے۔ اس میں مہینے کی میعاد ’’شمسی [[تقویم (ماہ و سال)|تقویم]] میں بھی [[مہینہ|مہینے]] کی میعاد اسی بنیاد پر تھی‘‘ چاند کے دو مسلسل طلوعات کا درمیانی عرصہ ہے۔ یہ عرصہ 29 یا 30 دن کا ہوتا ہے اور اس کی ابتداء اور انتہاء [[رؤیت ہلال]] پر منحصر ہوتی ہے۔ ایک قمری ماہ کا کل دورانیہ 29.530588 دن ہے۔ اس طرح قمری سال کا کل دورانیہ 354.367056 دن بنتا ہے۔
 
اس [[تقویم (ماہ و سال)|تقویم]] کے مطابق [[مہینہ]] کبھی [[انتیس]] [[دن]] کا ہوتا ہے اور کبھی [[تیس]] [[دن]] کا، ہر پہلی [[رات]] کے [[چاند]] سے [[مہینہ|مہینے]]([[مہینہ]] کی [[جمع]]) کا آغاز ہوتا ہے، جب [[انتیس]] [[دن|دنوں]]([[دن]] کی [[جمع]]) کے بعد نظر آئے تو [[مہینہ]] [[انتیس]] [[دن]] کا ہوتا ہے ورنہ [[تیس]] [[دن]] کا۔