"ویکیپیڈیا:نام فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

(اضافہ)
|}
 
== نئی نام فضا ==
اردو ویکیپیڈیا پر حسب ضرورت نئی نام فضا بھی تخلیق کی جا سکتی ہے، اس کا طریقہ حسب ذیل ہے:
* دیوان عام/طرزیات یا کسی مخصوص جگہ رائے شماری شروع کی جائے۔
* رائے شماری میں کامیابی کے بعد [https://phabricator.wikimedia.org فیبریکیٹر] پر درخواست کر دیں۔
 
درخواست دینے کے چند دنوں بعد نئی نام فضا تخلیق کر دی جاتی ہے۔