"محمد شفیع دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3), ← (7) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox philosopher
<!-- Philosopher Category -->
| region = [[عالم دین]]
| era = دورِ جدید
| color = #B0C4DE
<!-- Information -->
| name = '''محمد شفیع عثمانی'''
| image =
| birth_place = [[دیوبند]]
| religion = [[دیو بندی|دیوبندی]]
| citizenship = [[پاکستان]]
| ethnicity = [[مہاجر]]
| school_tradition = [[دیو بندی|دیوبندی]] [[حنفی]]
| alma_mater = [[دارالعلوم دیوبند]]
| main_interests = [[شریعت]] ، [[حدیث]] ، [[تفسیر]]
| influences = علامہ [[انور شاہ کشمیری]] ، مولانا [[اشرف علی تھانوی]]
| influenced = [[مفتی رفیع عثمانی]] ، [[محمد تقی عثمانی|مفتی تقی عثمانی]]
}}
'''مفتی محمد شفیع عثمانی''' تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اور مفتی اعظم پاکستان تھے۔ آپ نے مولانا شبیر آحمد عثمانی کی دعوت پر اپنا آبائی وطن دیوبند چھوڑ کر پاکستان حجرت کی۔ آپ کا شمار [[دارالعلوم دیوبند]] کے اہم استازہ میں ہوتا تھا۔ پاکستان آکر سب سے سے پہلے پاکستان میں دستور سازی کے عمل میں شریک ہوئے اور قائد اعظم کے وعدوں کے مطابق [[پاکستان]] میں نفاذ شریعت کے لئے راہ ہموار کیں۔ آپ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک وسیع و عریض مدرسہ جامع [[دارالعلوم کراچی]] قائم کیا جو آج پاکستان کا سب سے بڑا دینی مدرسہ ہے۔