"راہل گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← (2), ← (23) using AWB
م (clean up, replaced: ← (2), ← (23) using AWB)
{{pp-protected|expiry=2012-08-01T20:16:47Z|small=yes}}
{{Infobox officeholder
| name = راہُل_گاندھی
| image = Rahulgandhi.jpg
| imagesize = 200px
| birth_date = {{Birth date and age|1970|6|19|df=y}}
| birth_place = [[دلی|دہلی]], [[ہندوستان]]
| residence = [[دلی|دہلی]], [[ہندوستان]]
| nationality = ہندوستانی
| office1 = ممبر لوک سبھا
| term_start1 = 2004
| term_end1 =
| predecessor1 =
| successor1 =
| office2 = نائب صدر انڈین نیشنل کانگریس]]
| term_start2 = 2007
| term_end2 =
| predecessor2 =
| successor2 =
| office3 = چیرپرسن انڈین یوتھ کانگریس
| term_start3 = 2007
| term_end3 =
| predecessor3 =
| successor3 =
| alma_mater = [[رولنگز کالج]]<br>[[ٹرینیٹی کالج, کیمبرج]]
| religion =
| spouse =
| relations = [[راجیو گاندھی]] (والد) <br /> [[سونیا گاندھی]] (والدہ)<br />[[پریانکا ودرا]] (بہن)
| profession = ممبر پاریمنٹ
| party = [[انڈین نیشنل کانگریس]]
| signature = Signature of Rahul Gandhi.svg
| footnotes =
| date = ۵ جون
| year = ۲۰۱۱
| website =
| signature =
}}
ہندوستانی سیاستدان۔ نائب صدر، کانگریس۔ [[نہرو خاندان]] کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش انیس جون 1970 کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم [[اندرا گاندھی]] کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد اکیس مئی 1991 کو انتخابات کے دوران ان کے والد [[راجیو گاندھی]] کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دلی میں ماڈرن سکول اور دون سکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ [[امیٹھی]] سے جیت کر پارلیمنٹ پہنچے۔ سن 2007 میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013 میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کئے گے.
86,585

ترامیم