"مینار پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (56), ← (15), ← (12) using AWB
سطر 1:
{{Infobox building
|image = Minar e Pakistan.jpg
|name = مینار{{زیر}} پاکستان
|location = [[لاہور]]، [[پاکستان]]
|latd = 31| latm = 35| lats = 33| latNS = N
|longd = 74| longm = 18| longs = 34| longEW = E
|iso_region = PK_source:dewiki
|coordinates_display= title
|roof = {{convert|62|m|ft|0}}
|antenna_spire =
|start_date = 1960
|completion_date = 1968
|status = پاکستان کا قومی برج
|main_contractor = میاں عبد الخالق
|architect = نصیر الدین مورت خان
|structural_engineer= عبد الرحمٰن خان نیازی
|building_type = عوامی یادگار
}}
 
سطر 33:
 
*یہ 18 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔ مینار کی بلندی 196 فٹ ہے اور مینار کے اوپر جانے کے لیے 324 سیڑھیاں ہیں جبکہ اس کے علاوہ جدید لفٹ بھی نصب کی گئی ہے۔
 
*مینار کا نچلا حصہ پھول کی پتیوں سے مشہابہت رکھتا ہے۔ اس کی [[سنگ مرمر]] کی دیواروں پر [[قرآن]] کی آیات، [[محمد علی جناح]] اور [[محمد اقبال|علامہ محمد اقبال]] کے اقوال اور مسلمانوں کی آزادی کی مختصر تاریخ کندہ ہے۔ اس کے علاوہ [[قرارداد پاکستان]] کا مکمل متن بھی [[اردو]] اور [[بنگلہ|بنگالی]] دونوں زبانوں میں اس کی دیواروں پر کندہ کیا گیا ہے۔
 
*مینار پر جو [[خطاطی]] کی گئی ہے وہ [[حافظ محمد یوسف سدیدی]]، [[صوفی خورشید عالم]]، [[محمد صدیق الماس رقم]]، [[ابن پروین رقم]] اور محمد اقبال کی مرہونِ منت ہے
 
سطر 44 ⟵ 42:
*مینار پاکستان کے اردگرد خوبصورت سبزہ زار، فوارے، راہداریاں اور ایک جھیل بھی موجود ہے۔
 
*جون 1984ء میں [[ایل ڈی اے]] نے مینار پاکستان کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔