"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
[[File:Bolywood.jpg|thumb|left]]
بالی ووڈ [[بھارت]] کی ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو [[ممبئی]] کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر [[ہالی وڈ]] کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ [[ممبئی]] کا قدیم نام [[ممبئی|بمبئی]] تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں ہندی زبان میں بنتی ہیں۔
 
== تاریخ ==
[[1913ء]] میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم '''راجا ہریش چندر''' بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ [[1930ء]] تک پہنچتے فی سال 200 متحرک فلمیں نکلنے لگی۔ [[بھارت]] کی پہلی باآواز فلم [[عالم آرا]] [[1931ء]] میں منظرِ عام پر آئی۔
 
== بالی وڈ کے فلمی ادارے ==
سطر 10:
* ستہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ
{{Commonscat|Cinema of India}}
 
 
==مزید برائے مطالعہ==