"تیمتھیس کے نام پہلا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ←‏مخاطب: clean up, replaced: ← using AWB
سطر 3:
پولس رسول نے یہ خط اپنی زندگی کے آخری ایام میں تقریباً 64 عیسوی کے درمیان لکھا۔
== مخاطب ==
یہ خط پولس نے اپنے ایک شاگرد تمتھیس کو لکھا تھا جسے وہ بیٹے کی طرح پیار کرتا تھا۔تمتھیس کا باپ یونانی تھا لیکن ماں یہودی نسل سے تھی۔
== پس منظر ==
تمتھیس اس وقت افسس میں مقیم تھا اور وہاں کی کلیسیا کا نگہبان تھا۔ وہ پولس کے دوسرے تبلیغی سفر میں اس کا ساتھی تھا۔