"میٹروپولیٹن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
[[File:Urban sprawl as seen from Tokyo tower towards West.jpg|thumb|300px|مغربی [[ٹوکیو]] ، [[جاپان]]]]
[[File:LA_Skyline_Mountains2.jpg|thumb|300px|[[لاس اینجلس]] ، [[امریکہ]]]]
میڑوپول اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردارادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ [[پاکستان]] میں [[کراچی]] اور [[لاہور]] میٹروپول ہیں۔مختلف ممالک میٹروپول کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے بھارت میں میٹروپول وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، جس کی شہر آبادی چار ملین سے زیادہ ہو اس کو[[میگا سٹی]] کہتے ہیں ۔
 
==بیرونی روابط==