"افغانستان میں جنگ (2001ء – 2021ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
افغانستان میں جنگ، یا '''جنگ افغانستان''' 2001 سے شروع ہوکر اب تک چل رہی ہے. 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کے بعد امریکہ نے طالبان کے عملداری والے افغان علاقوں پر فوجی چڑھائی کر دی. امریکہ کا مقصد القاعدہ، القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری تھا. اس نے طالبان کو تو کچھ ہی مہینوں میں شکست دے دی لیکن، اسامہ بن لادن کی گرفتاری نہیں کر سکا. گو کہ ابھی افغانستان میں کوئی وسیع جنگ تو نہیں چل رہی پر نیٹو کی افواج بدستور وہاں طالبان کی گوریلا کاروائیوں سے نبٹنے کے لیے موجود ہیں۔ہر افغان کے بقول اس جنگ کے پیچھے امریکہ کا ایک اہم مقصد یہ تھا کہ وہ افغان طالبان کا اسلامی حکومت افغانستان سے ہٹا دے اور یہیں مقصد پورا ہوا جب افغانستان پر طالبان کا حکومت ختم ہوا۔
 
==مزید ==