"دلیپ سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (19), ← (7), ← (4) using AWB
سطر 1:
{{Infobox royalty
| name = مہاراجہ دلیپ سنگھ<br>Maharaja Duleep Singh
| image =Duleep Singh00.jpg
| birth_date = 6 ستمبر 1838
| image_size = 250px
| caption = دلیپ سنگھ, 1852
| birth_place = [[لاہور]]، [[سکھ سلطنت]]
| death_date = 22 اکتوبر 1893
| death_place = [[پیرس]]، [[فرانس]]
| reign =
| religion = [[سکھ مت]]
| occupation = مہاراجہ [[سکھ سلطنت]]
| spouse = مہارانین بامبا
| mother= مہارانی جند کور عرف مہارانی جنداں
| father= [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]]
}}
 
 
'''مہاراجہ دلیپ سنگھ''' (Maharaja Duleep Singh) [[سکھ سلطنت]] کا آخری مہاراجہ تھا۔ وہ [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]] کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ کنور دلیپ سنگھ 6 ستمبر1838ء کو لاہور میں پیدا ہو ا۔اس کی پرورش اس کی ماں مہارانی جنداں نے کی ۔
مہاراجہ شیر سنگھ () کے قتل کے بعد امرائے سلطنت،وزیراعظم ہیرا سنگھ ،پنڈت جلا ،سردار لال سنگھ نے باہمی مشاورت سے کنور دلیپ سنگھ کو تخت لاہور پر بٹھایا یہ ایک کٹھن دور تھا ۔خالصہ (سکھ فوج)طاقت ور ہو چکی تھی ان افسروں اور جرنیلوں کے سامنے کوئی بھی مخالف بات کہنا موت کو دعوت دینے کے مترادف تھا ۔
 
 
== حوالہ جات ==