"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

100 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (57), ← (28), ← (12) using AWB
م (روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Cappadocia > کیپادوکیا)
م (clean up, replaced: ← (57), ← (28), ← (12) using AWB)
(ٹیگ: القاب)
{{Infobox monarch
| name =ہرقل
| title =قیصر بازنطینی روم
| image=
|
| reign =اکتوبر 5, ء610 – فروری 11, 641ء
| coronation =اکتوبر 5, ء610
| full name =فلاوی یس ہرقل اگستس
| predecessor =[[فوکاس]]
| successor =[[قسطنطین تریہم]]<br />[[ھرکالوناس]]
| ملکہ و بیگمات =[[یوڈوکیا]]<br />[[مارٹینا]]
| issue =[[قسطنطین تریہم]]<br />[[ھرکالوناس]]
| dynasty =[[آل ہرقل]]
| father =[[ہرقل کبیر]]
| mother = ایپیفانیا
| birth_date = 575ء
| birth_place = [[کیپادوکیا]], present-day [[ترکی|Turkey]]
| death_date =February 11, 641 (aged 65 or 66)
|}}
 
"'''ہرقل'''" یا "'''ہرقل صغیر'''" [[610ء]] سے [[641ء]] تک '''[[قیصر]]''' [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] تھا- ہرقل نے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی سلطنت]] میں پہلی بار سرکاری زبان کے طور پر [[یونانی زبان]] متعارف کروایا- اس کی طاقت میں اضافہ [[608ء]] میں شروع ہوا، جب وہ اور اس کے والد، [[افریقہ]] کے صوبہ دار [[ہرقل کبیر]] نے کامیابی سے غیر مقبول غاصب '''''قیصر''''' [[فوکاس]] کے خلاف ایک بغاوت کی قیادت کی-
 
ہرقل کا دور حکومت، کئی فوجی مہمات کا شکار رہی- جس سال ہرقل اقتدار میں آیا، [[بازنطینی سلطنت]] کی بیشتر و اکثر سرحدوں کو اندرونی و بیرونی خطروں کا سامنا تھا، جن میں ابتدائی طور پر [[فوکاس]] اور [[ساسانی سلطنت]] تھے اور بعد ازاں مسلمانوں کی [[خلافت راشدہ]] میں برسر اقتدار خلیفہ حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر ابن الخطاب، الفاروق]] (رضی اللہ عنہ) تھے - مذہبی معاملات میں، ہرقل کو اس وجہ سے یاد کیا جاتا ہے کہ اس نے [[بلقان]] جزیرہ نما سے منتقل عوام کو [[عیسائیت]] کی طرف لانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا- [[پاپاۓ روم]] [[جان چہارم]] کی مدد سے اس نے عیسائی اساتذہ اور مبلغوں کو دور دراز علاقوں میں بھی بھیجا- اس نے عیسائی کلیسا میں [[مونوفیزیہ]] نظریہ کی وجہ سے ڈلے ہوئے پھوٹ کو ختم کرنے کی غرض سے [[مونوثیلیہ]] کو فروغ دینے کی ناکام کوشش کی-
 
مشرقی دنیا میں ہرقل کی وجہ شہرت، [[ساسانی سلطنت]] کے خلاف ایک تقریباً ہاری ہوئی جنگ کو جیت میں بدلنا اور اسلامی نبی حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] سے رابطہ ہیں-
== حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے رابطے کا واقعہ ==
 
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] حال ہی میں [[جزیرہ نما عرب]] کے تمام خانہ بدوش قبائل کو متحد کرنے میں کامیاب ہو ئے تھے- عرب قبائل ماضی میں یا تو رومیوں یا فارسیوں کے ماتحت تھے اور کبھی بھی ان عظیم قوموں کے لئے سنگین فوجی خطرہ نہ بن سکے- مگر اب ایک ہو کر [[اسلام]] کے زیر اثر اور رسول آخر کی سرپرستی میں، عرب مسلمان [[جزیرہ نما عرب]] کے خطے میں سب سے زیادہ طاقتور ریاستوں میں سے ایک بن کر منظر عام میں داخل ہوئے-
 
{{نامکمل}}
 
== خلافت راشدہ کے خلاف جنگیں ==
* <small>{{Nastaliq| تفصیل کے لئے مزید پڑھیں، [[جنگ یرموک]] - فتح شام}} </small>
* <small>{{Nastaliq| تفصیل کے لئے مزید پڑھیں، [[جنگ عین شمس 640ء|جنگ عین شمس]] - فتح مصر}} </small>
 
 
{{نامکمل}}
86,585

ترامیم