"خروج: خدایان اور بادشاہان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (71) using AWB |
م clean up, replaced: ← (29), ← (4), ← (9) using AWB |
||
سطر 1:
{{Use mdy dates|date= December 2014}}
{{Infobox film
| name
| image
| alt
| caption
| director
| producer
* [[Peter Chernin]]
* Ridley Scott
سطر 13:
* Mark Huffam
}}
| writer
* Adam Cooper
* Bill Collage
سطر 19:
* [[Steven Zaillian]]
}}
| starring
* [[Christian Bale]]
* [[Joel Edgerton]]
سطر 28:
* [[بین کنگزلی]]
}}
| music
| cinematography = [[Dariusz Wolski]]
| editing
| production companies= {{Plainlist|
* [[Peter Chernin|Chernin Entertainment]]
سطر 37:
* Volcano Films
}}
| distributor
| released
| runtime
| country
* United States
* United Kingdom
* Spain<ref>{{cite web|title=Exodus Gods and Kings (2014)|url=http://explore.bfi.org.uk/547f9b0632260|publisher=[[British Film Institute]]|accessdate=December 15, 2014}}</ref>
}}
| language
| budget
| gross
}}
خروج : خدایان اور بادشاہان (انگریزی: Exodus: Gods and Kings)ایک دیومالائی فلم ہےجوکہ [[بائبل]] سے اخذ کی گئی ہے جسکی رڈلے اسکاٹ نےہدائتکاری انجام دی ہے۔اس فلم کی کہانی کو آدم کوپر، بل کولیگ، جیفری کائینے اور اسٹیفن زائیلیان نے تحریر کیاہے۔اس فلم میں کرسٹیان بیل، جوئیل ایجرٹن، جان ٹرٹرے، ہارون پال، بین مینڈلسن، سگارنے ویور اور بین کینگسلے نےاداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔یہ فلم مصر سے عبرانیوں کی ہجرت کی تشریح ہے ،یہ ہجرت [[موسیٰ علیہ السلام|موسیٰ عہ]] [[اللہ|نبی اللہ]] کی رہنمائی میں عمل میں آئی تھی جیساکہ [[بائبل]] کے باب [[کتاب خروج|خروج]] میں بیان کیاگیاہے۔یہ فلم ہدائتکار کی طرف سے اپنے چھوٹے بھائی ٹونی اسکاٹ کیلئے ایک خراج تحسین ہے ۔ [[ٹونی اسکاٹ]] بھی فلم کے شعبہ ہدائتکاری سے وابستہ تھا جس نے 2012میں [[خودکشی]] کرلی تھی۔
سطر 95:
اسٹیفن فاربر جو کہ [[ہالی وڈ|ہالی ووڈ]] کے نامہ نگار ہیں نے اس فلم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسکاٹ نے زبردست کام انجام دیاہے،اسکاٹ نے خروج: خدایان اوربادشاہان فلم بناکر [[اطالوی انداز کی جنگی فلموں]] کی یاد تازہ کردی جیساکہ انہوں نے اس سے قبل [[گلیڈی ایٹر (فلم)]] بناکر کارنامہ انجام دیاتھا۔گو کہ یہ فلم گلیڈی ایٹر جیسی فلموں جیسی نہیں تاہم اسکاٹ نے ثابت کردیاہے کہ بڑے پردے کیلئے تخیلات کو عملی شکل دینا ان کیلئے ناممکن نہیں۔
پطرس تراورس جو کہ ہفتہ وار رسالے رولنگ اسٹون میں فلمی ناقد کی حیثیت سے کام کرتے ہیں اس فلم کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ بائیبلی دیومالائی فلم کا آغاز نہائت تیز انداز میں ہے لیکن اس کا دیکھنے والے کیلئے پر تحرک اور متاثر کن ہے۔
دوسری طرف منفی تبصرہ نگاروں نے بھی اس فلم کے بارے میں تبصرے کئے ہیں جن میں سے خاص اسکاٹ مینڈلسن جو کہ امریکی کاروباری رسالے [[فاربس]] سے منسلک ہیں کہتے ہیں کہ
ایک اور تبصرہ نگار نے منفی تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر آپ خروج: خدایان اور بادشاہان دیکھنے جارہے ہیں جسکی تکمیل رڈلے کی ہدائتکاری میں ہوئی ہے تو اس فلم میں آپکو موسیٰ کے بارے میں رڈلے کی طرف سے کوئی نئی چیز نہیں ملے گی جیساکہ دیگر دو فلموں (دس احکام وغیرہ)سے میسر آئی ہے۔ آپ خود کو مایوس کرنے کیلئے تیار کرلیں۔
== تنازعات ==
|