"ام ہانی بنت ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (39), ← (25) using AWB
م clean up, replaced: ← (19) using AWB
سطر 1:
{{معلومات صحابي
|الاسم = ام ہانی بنت ابی طالب<br />
أم هانئ بنت أبي طالب
|صورة =
|تعليق =
|الاسم_الكامل = فاختہ بنت ابی طالب بن عبد المطلب
|النسب = ہاشمیہ
|لقب = ام ہانی
|تاريخ_الميلاد =
|مكان_الميلاد = [[مکہ مکرمہ]]
|تاريخ_الوفاة = 40 ہجری
|مكان_الوفاة =
|مكان_الدفن =
|زوج(ة) = ہبیرہ بن ابی وہب مخزومی
|أولاد =
|أهل = '''والد''': [[ابو طالب]] <br> '''والدہ'': [[فاطمہ بنت اسد]]
|مهنة =
|تاريخ_الإسلام = عام الفتح
|معارك =
|أهم_الإنجازات =
|قال_عنه =
|مكانته =
}}
'''ام ہانی بنت ابی طالب''' [[علی ابن ابی طالب]] کی بہن تھیں۔ [[فتح مکہ]] سے کچھ پہلے اسلام لائیں۔ چونکہ ان کے خاوند اسلام نہیں لائے اس لیے ان میں جدائی ہو گئی۔ فتح مکہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مکان پر غسل فرمایا ، اور کھانا نوش فرمایا ، پھر آٹھ رکعت نماز [[چاشت]] ادا فرمائی۔<ref>[[سنن ترمذی|صحیح ترمذی]] ج1، صفحہ 62، اور [[صحیح بخاری]] باب منزل النبی یوم الفتح</ref>۔