"نوجوانان ترک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Young_Turk_Revolution_-_Flayer_for_the_constitution.png|thumb|24 جولائی، نئے آئین کا جشن]]
''نوجوانان ترک ''([[ترک زبان|ترک]]: Jön Türkler، جون ترک لر) [[سلطنت عثمانیہ ]] میں اصلاحات کے حامی مختلف گروہوں کا اتحاد تھا۔ نوجوانان ترک انقلاب کے ذریعے ہی سلطنت [[عثمانی سلطنت کا دوسرا آئینی دور|دوسرے آئینی دور ]]میں داخل ہوئی۔ یہ تحریک [[1889ء]] میں پہلے فوجی طلبہ میں پھیلی اور پھر دیگر سلطان [[عبد الحامد ثانی]] کے استبدادی رویے کے باعث آگے پھیلتی چلی گئی۔ [[1906ء]] میں باضابطہ طور پر [[جمعیت اتحاد و ترقی]] (ترک زبان: İttihad ve Terakki Cemiyeti) کے نام سے خفیہ طور پر تخلیق پانے والا گروہ نوجوانان ترک کے بیشتر ارکان پر ہی مشتمل تھا۔
 
نوجوانان ترک کے [[تین پاشا|تین پاشاؤں]] نے [[1913ء]] کی بغاوت سے [[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] کے اختتام تک سلطنت عثمانیہ پر حکومت کی۔
==متعلقہ مضامین==
[[نوجوانان عثمان]]
 
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]