"ماتریدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
سطر 1:
ماتریدیۃماتریدیہ اہلسنت<br />
عقائد میں احناف امام الہدی ابو منصور محمد ماتریدی حنفی کے متبع ہیں۔
=== ماتریدیۃ کے کلامی عقائد ===
مسلک ماتریدیہ سرزمیںسرزمین ماوراء النھرمیںالنہرمیں وجود میں آیا ہے
ماتریدیہ کے بانی ابومنصور ماتریدی ہے جس کی پیدائیش 238 ہجری قمری[[238ھ]] اور وفات 333 ہجری[[333ھ]] قمری میں ہوئي ابو منصور ذکاوت اور علم جدال میں کافی مہارت رکھتے تھے انہون نے اپنے [[مسلک]] کی تاسیس میں بزرگ اساتذہ سے استفادہ کیا ہے ان مین محمد بن مقاتل رازی، ابو نصر عیاضی، ابوبکر احمد بن اسحاق الجوزجانی اور نصیر جن یحی بلخی قابل ذکر ہیں ۔
ابو منصور نے بزرگ اساتذہ سے استفادہ کرنے کے علاوہ بہت سے شاگردوں کی تربیت کی ہے ان میں ابوالقاسم حکیم سمرقندی، علی رستغفنی، ابو محمد عبدالکریم بردوی، اور احمد عیاضی قابل ذکر ہیں ۔
ابو منصور نے تاویلات قرآن کے بارے میں ایک تاویلی تفسیر لکھی ہے اور علم کلام میں کتاب التوحید تحریر کی ہے جس میں مختلف فرقوں کے کلامی آراء کا ذکر کیا ہے ان کی دو اور کتابیں ہیں جس کے نام شرح فقہ الاکبر اور رسالۃ فی العقیدہ ہے ان کی فقہی کتابوں میں ماخذالشرایع والجدل قابل ذکر ہیں ۔
سطر 20:
4. توحید ربوبی یعنی انسان کے لۓ خدا کی معرفت فطری معرفت سے مکمل نہیں ہوتی اور اسے صرف عقل سے ہی مکمل کیا جاسکتا ہے ۔
نبوت
اثبات نبوت اور عوام کا اسے قبول کرنا نبی کی طرف سے [[معجزہ]] پیش کئے جانے پراور اس کی طرف سے چلینج قبول کرنے پر منحصرہے ماتریدیہ کے نزدیک اولیاء کی [[کرامت|کرامات]] بھی یہی حکم رکھتی ہی‍ں ۔
قابل ذکر ہے کہ [[اہل سنت]] کے کلامی فرقوں میں ماتریدیہ کا اس وقت مذھب اشعری کے بعد اہل سنت کا دوسرا کلامی مکتب ہے اور اہل سنت کی ایک بڑی تعداد بالخصوص مذھب حنفی کے پیروکلام ماتریدی کی اتباع کرتے ہیں ۔<ref>http://sadeqin.com/ur/article.php?mod=4&id=1040</ref>
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]