"غلام حیدر وائیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
'''غلام حیدر وائیں''' پنجاب کے سابق [[وزیر اعلٰی|وزیراعلی]] ہیں جو نوازشریف کے دوسرے دور میں [[1990]]-[[1993]] تک پنجاب کے وزیر اعلی ہیں۔آپ میاں چنوں کے مشہور جاگیر دار مہر صلابت سنپال کے دست راست تھے جن کی آبائی نشست پر آپ [[پنجاب]] کے صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ایک علاقائی تنازعے پر جس میں پنجاب کی [[ملوکا]] ذات سے تعلق رکھنے والے دو با اثر افراد پولیس مقابلے میں مارے گئے تو آپ کو میاں چنوں میں 29 ستمبر 1993 کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
 
{{وزیر اعلی پنجاب}}