"نمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[Image:Spider web Luc Viatour.jpg|left|150px|thumb|مکڑی کے جالے میں شبنم کے قطرے]]
[[انگریزی]] میں نمی کو Moisture اور ہوا میں نمی کو Humidity کہتے ہیں۔ نمی سے مراد کسی بھی مائع خاص کر [[پانی]] کی موجودگی کو کہتے ہیںَ۔ بہت سی اشیاء جیسے [[ہوا]]، [[غذا]] اور صنعتی [[مصنوعات]] میں پانی کی تھوڑی مقدار شامل ہو جاتی ہے جسے نمی کہتے ہیں۔
 
==نمی کے ماحولیاتی اثرات==
[[2014ء]] میں [[پنجاب (پاکستان)]] کے صوبائی دارالحکومت [[لاہور]] میں ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد سے تجاوز کر گیا تھا۔ جس کی وجہ سے حبس میں اضافہ ہوا تھا۔<ref>http://www.urdupoint.com/weather/news-detail/live-news-306068.html</ref>
 
==حوالہ جات==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نمی»