"ہاشم تھاچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف The_Prime_Minister_of_Kosovo.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں JuTa نے حذف کردیا ہے
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
'''ہاشم تھاچی''' ( پیدائش 24 اپریل 1968ء [[درینچا]] ، [[کوسووہ|کوسووا]]) کوسووا کے وزیر اعظم ، ڈیموکریثک پارٹی آف [[کوسووہ|کوسوو]] کے صدر اور [[اردوئے آزادی کوسووا]] ( [[کوسووا لبریشن آرمی]] ) کے سابق سیاسی رہنما ہیں ۔
 
 
== ابتدائی زندگی ==
 
ہاشم تھاچی سربیجا میونسپلٹی میں درینجا میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے فلاسفی اور [[تاریخ]] کی تعلیم [[پریسٹینا]] یونیورسٹی سے حاصل کی ۔ اپنے یونیورسٹی کے سالوں میں وہ ایک البانوی طالب علم رہنما اور متوازی البانوی پریسٹینا یونورسٹی کے پہلے طالب علم صدر تھے جو 1990ء کے شروع میں، کوسووا کے البانویوں نے [[سلابودان میلوسیوچ]] کی طرف سے صوبہ کوسووا کی نئی حثیت نافذ کرنے پر احتجاج کے طور پر منظم کی گئی تھی ۔
 
 
 
 
[[زمرہ:1968ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:موجودہ قومی حکمران]]
[[زمرہ:یورپی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:یورپی سیاستدان]]