22,169
ترامیم
(+ زمرہ:جنت البقیع میں مدفون شخصیات (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
||
== نام ونسب ==
زینب بنت خزیمہ بن عبد اللہ بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصہ ہیں<ref>سیر
==زندگی==
آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔
==ازدواجی زندگی==
ان کا پہلا نکاح [[عبد اللہ بن جحش]] سے ہوا جو [[غزوہ احد|غزوۂ احد]] میں شہید ہو گئے۔ اس کے بعد ان کا آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے 400 درہم مہر کے پر نکاح ہوا۔ حضرت خدیجہ کے بعد صرف آپ نے رسول کریم کی حیات میں وفات
==وفات==
آنحضور {{درود}} سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ وفات کے وقت عمر 30 سال تھی رسول اللہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں<ref>سیر الصحابہ ،سعید
==حوالہ جات==
|
ترامیم