"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
(ٹیگ: القاب)
سطر 4:
 
==خاندان==
میمونہ 594ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام [[حارث بن حزن]] تھا۔ میمونہ کا اصل نام "برہ" تھا لیکن حضور {{درود}} نے ان کا نام [[میمونہ]] رکھ دیا۔ ان کی ایک بہن ام امؤمنین [[زینب بنت خزیمہ]] ہلالیہ ہیں اور ان کی دیگر چار بہنیں [[اسماء بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور پہلے [[خلیفہ راشد]] [[حضرت ابوبکر صدیق]])، [[سلمیٰ بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور دوسرے [[خلیفہ راشد]] [[حضرت عمر فاروق]])، لبابہ اور عزہ تھیں۔ ان سب کی والدہ [[ہند بنت عوف بنتبن زہیر|ہند بنت عوف]] تھیں اسی لئے انہیں عرب میں عظیم تریں دامادوں کی ساس کہا جاتا ہے۔
 
==ازدواجی زندگی==