"پانی پت کی دوسری لڑائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[ہمایوں]] کی وفات کے بعد [[اکبر اعظم]] کی تخت نشینی کا اعلان ہوا تو [[ہیموں بقال]] نے جو عادل شاہ کا وزیر اور بڑا صاحب قوت و اقتدار تھا نے [[دہلی]] پر قبضہ کرنا چاہا۔ [[بیرم خان]] نے اس کی مزاحمت کی۔ [[نومبر]] [[1556ء]] میں [[پانی پت]] کے میدان میں دنوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں۔ خون ریز معرکے کے بعد بیرم خاں کو فتح ہوئی اور ہیموں بقال زخمی ہو کر گرفتار ہوگیا۔
 
===مزید دیکھیے===
*[[پہلی جنگ پانی پت]] - بمعہ [[بابر]] و [[ابراہیم لودھی]] 1526ء
*[[تیسری جنگ پانی پت]] - بمعہ [[احمد شاہ ابدالی]] و [[سداشو راؤ بھاؤ]] 1761ء
 
{{مغلیہ سلطنت}}
 
[[زمرہ:1556ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:تاریخ ہریانہ]]