"سیاسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
'''سیاسی قتل''' سے مراد کسی بھی سیاسی میدان میں فعال شخص کا اس کی سرگرمیوں اور نمایاں مقام کی وجہ سے قتل کیا جانا۔ اس طرح کے قتل قدیم زمانے سے چلے آرہے ہیں۔
 
==قدیم یونان کے سیاسی قتل==
سطر 7:
==قدیم ہندوستان کے سیاسی قتل==
 
==قرون وسطٰی کے سیاسی قتل==
 
==سرد جنگ کے سیاسی قتل==
سطر 15:
==پاکستان کے سیاسی قتل==
* 18 اکتوبر 2007ء کو [[کراچی]] میں سابق وزیراعظم [[بے نظیر بھٹو]]کی جلاوطنی سے آٹھ سال بعد واپسی پر ایک خودکش حملے اور ایک چھوٹے بم دھماکے میں 139 افراد کے ساتھ سیاسی قتل کا شکار ہوئیں۔
* 2 اگست 2010ء کو [[سندھ]] میں حکمران اتحاد میں شامل جماعت [[ایم کیو ایم]] کے صوبائی رکن پارلیمان [[رضا حیدر]] کوکراچی میں گولی مار دی گئی ۔ ان کے قتل کے بعد کراچی میں شروع ہونے والے خونریز واقعات میں 40 سے زائد افراد مارے گئے۔
* 16 ستمبر 2010ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رکن اور [[لندن]] میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے [[عمران فاروق]] کو برطانوی دارالحکومت میں قتل کر دیا گیا ۔
* 4 جنوری 2011ء پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی جماعت اور وفاقی مخلوط حکومت میں شامل بڑی پارٹی پی پی پی سے تعلق رکھنے والے صوبہ پنجاب کے گورنر [[سلمان تاثیر]] کا [[اسلام آباد]] میں اپنے ہی محافظ کے ہاتھوں قتل ۔ خود کو موقع پر ہی پولیس کے حوالے کر دینے والے ان کے ذاتی محافظ نے اقرار کیا کہ اس نے سلمان تاثیر کو ان کے ملک میں توہین رسالت سے متعلقہ قانون کے بارے میں بیان کی وجہ سے قتل کیا۔<ref>[http://www.dw.com/ur/%D8%AD%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%A8%D8%B1%D8%B3%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D9%82%D8%AA%D9%84/a-14752345 حالیہ چند برسوں کے دوران پاکستان میں اہم سیاسی قتل]</ref>
سطر 21:
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:قتل]]