"گائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:حیوانات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''گائے''' ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بیل]] ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے۔ گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے۔ [https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D9%85%D8%AA ہندو مت] کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے۔
 
== نگار خانہ ==