"نخاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (55), ← (23), ← (11) using AWB
سطر 1:
{{Infobox anatomy
| Name = حرام مغز
| Latin = medulla spinalis
| GraySubject =
| GrayPage =
| Image = Nervous system diagram-en.svg
| Caption = حرام مغز (سرخ رنگ میں)
| Width = 240
| Image2 =
| Caption2 =
| Precursor =
| System =
| Artery =
| Vein =
| Nerve =
| Nerve Lymph =
| Lymph MeshName =
| MeshName MeshNumber =
| MeshNumber Dorlands =
| Dorlands DorlandsID =
| DorlandsID =
}}
'''نخاعی طناب''' یا '''حرام مغز''' ایک لمبا اور باریک ٹیوب ہوتا ہے جو حقیقت میں اعصابی ٹیشوز (Nervous tissue) کا مجوعہ ہوتا ہے۔نخاع یا حرام مغز ریڑھ کی ہڈی کے اندر شروع سے وسط تک پھیلا ہوتا ہے۔حرام مغز اور دماغ مل کر ہی [[مرکزی اعصابی نظام]] بناتے ہیں۔مردوں میں حرام مغز تقریبا ۴۵ سینٹی میٹر (۱۸ انچ) طویل ہوتا ہے اور خواتین میں ۴۳ سینٹی میٹر (۱۷ انچ) پایا جاتا ہے۔
 
==اہمیت==
سطر 32:
اضطراری عمل کا ایک اور عام مثال یہ ہے کہ آپ جب کسی گرم لوہے اور دوسرے دھات کو ہاتھ سے پکڑتے ہیں تو سوچے سمجھے بغیر ہی فوراََ ہاتھ ہٹالیتے ہیں۔
 
[[ملف:Spinal cord and brain relex action.gif|300px|تصغیر|جب آپ کسی میخ پر پاؤں رکھتے ہیں تو فوراََ سوچے سمجھے بغیر ہی پاؤں کھینچ لیتے ہیں ،یہ اضطراری عمل ہے جو حرام مغز سرانجام دیتا ہے ]]
لیکن یہاں پر ایک بات یاد رکھیے کہ اضطراری عمل کیلئے حرام مغز کی خودمختاری کے باوجود اس پر دماغ کی بالائی حکومت رہتی ہے اس کا ایک پیچیدہ مثال یہ ہے کہ تنی ہوئی رسی پر چلنے کا کرتب دکھانے والے کے پاؤں میں کوئی چیز چبھ جائے تو اضطراری عمل کے تحت اسے پاؤں ایک دم ہٹالینا چاہئے لیکن چونکہ ایسا کرنے میں جان کا خطرہ لاحق ہوتا ہے (کیونکہ وہ ایک رسی پر چل رہا ہوتا ہے اور اگر وہ پاؤں ہٹاتا ہے تو نیچے گر کر اس کی جان جاسکتی ہے) لہذا دماغ اپنا بالائی اختیار استعمال کرتے ہوئے حرام مغز کے حکم کو نظرانداز کرلیتا ہے اور اپنا حکم نافذ کرتا ہے کہ کرتب دکھانے والا اپنا پاؤں نہ ہٹائے اور ارادی طور پر اپنا توازن برقرار رکھےتاکہ اس کی جان بچ جائے۔لیکن اگر کوئی خطرہ نہ ہو تو پھر حرام مغز ہی اضطراری عمل کے اختیار کو استعمال کرکے فورا پاؤں ہٹالے گا۔
==مزید==
* [[مرکزی عصبی نظام]]
 
[[زمرہ:حسی نظام]]
[[زمرہ:مرکزی عصبی نظام]]