"ویکیپیڈیا:مسودات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 6:
=== مسودات کی تلاش ===
سرچ انجن بشمول [[گوگل]] مضامین کے ان مسودات کی فہرست سازی نہیں کرتے، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اکثر صارفین ان مسودات تک بذریعہ تلاش نہیں پہونچ سکتے۔ تاہم ویکیپیڈیا کا سرچ انجن استعمال کر کے ان مسودات تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، "پیشرفتہ" پر کلک کریں، پھر اختیارات کی فہرست میں سے "مسودہ" اور "تبادلۂ خیال مسودہ" منتخب کریں۔ [//ur.wikipedia.org/w/index.php?title=Special%3ASearch&profile=advanced&search=&fulltext=Search&ns118=1&ns119=1&redirs=1&profile=advanced] نیز جملہ مسودات کی فہرست [[خاص:تمام_صفحات/Draft:|خاص:تمام_صفحات]] اور [[خاص:اشاریہ_سابقہ/Draft:|خاص:اشاریہ_سابقہ]] پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
 
=== تخلیق و ترمیم مسوادت ===
ویکیپیڈیا پر مضامین کا مسودہ کوئی بھی بشمول غیر مندرج صارفین تحریر و ترمیم کر سکتے ہیں۔ یہ تمام مسوادت "مسودہ:" نام فضا میں بنائے جاتے ہیں نیز ان مسوادت کا تبادلۂ خیال صفحہ بھی موجود ہوتا ہے۔