"تھیوڈور لیٹن پینل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون کی شروعات
 
سطر 1:
'''تھیوڈور لیٹن پینل''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Theodore Leighton Pennell ؛ [[1867ء]] تا [[1912ء]])، [[افغانستان]] کے قبیلوں کے درمیان رہنے والے ایک [[مسیحی]] [[مشنری]] ڈاکٹر تھے۔ اُنہوں نے برطانوی ہند کے شمال مغربی سرحدی علاقے [[بنوں]] میں ایک [[مشنری ہسپتال]] کی بُنیاد رکھی؛ یہ اب [[پاکستان]] کے صوبے [[خیبر پختونخوا]] میں واقع ہے۔ اپنی اِس عوامی خدمت کے لئے اُنہیں بھارتی [[قیصر ہند|قیصرِ ہند]] کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ اُنہوں نے 1908ء میں ایک کتاب شائع کی جس کا عنوان ”افغان سرحد کے جنگلی قبیلوں کے درمیان“ رکھا اور اِس کتاب کو اِنکی زندگی پر مبنی ایک آپبیتی کے طور پر بھی لیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:1867ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1912ء کی وفیات]]
 
[[en:Theodore Leighton Pennell]]