"تھیوڈور لیٹن پینل" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
معمولی ترمیم
م (معمولی ترمیم)
(ٹیگ: القاب)
'''تھیوڈور لیٹن پینل''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Theodore Leighton Pennell ؛ [[1867ء]] تا [[1912ء]])، [[افغانستان]] کے قبیلوں کے درمیان رہنے والے ایک [[مسیحی]] [[مشنری]] ڈاکٹر تھے۔ اُنہوں نے برطانوی ہند کے شمال مغربی سرحدی علاقے [[بنوں]] میں ایک [[مشنری ہسپتال]] کی بُنیاد رکھی؛ یہ اب [[پاکستان]] کے صوبے [[خیبر پختونخوا]] میں واقع ہے۔ اپنی اِس عوامی خدمت کے لئے اُنہیں بھارتی [[قیصر ہند|قیصرِ ہند]] کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ اُنہوں نے 1908ء میں ایک کتاب شائع کی جس کا عنوان ”افغان سرحد کے جنگلی قبیلوں کے درمیان“ رکھا اور اِس کتاب کو اِنکی زندگی پر مبنی ایک آپبیتی کے طور پر بھی لیا جاتا ہے۔
 
تھیوڈور پینل 1867 میں انگلستان میں پیدا ہوا اور اُنہوں نے اپنی تعلیم ایسٹ بورن کالج سے حاصل کی جہاں سے اُنہوں نے 1890 میں بطور ایک ڈاکٹر (MB ، MRCS اور LRCP) اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز لیا۔ آپ نے بعد از 1891 میں MD اور FRCS کی تعلیم بھی مکمل کر لی۔ جناب پینل نے ساتھ ساتھ چرچ مشنری سوسائٹی (CMS) کے لئے اپنی خدمات کی پیشکش بھی کی۔
 
[[زمرہ:1867ء کی پیدائشیں]]
1,262

ترامیم