"بادشاہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
 
==پات (بغیر ہار جیت)==
کھیل کی دیگر خاتمی شکل یہ ہے کہ
#کسی بھی بادشاہ کو [[مات]] یا [[شہ مات]] نہ دی جا سکے۔ یا
# جس کھلاڑی کی باری ہو کوئی بھی چال نہ چل سکے لیکن اس کے بادشاہ کو شہ نہ دی گئی ہو تو کھیل بغیر ہار جیت کے فیصلے کے برابر ختم ہو جاتی ہے۔ اس کو [[پات]] کہتے ہیں۔
اس کےان دو صورتوں کے علاوہ پانچ اور حالتوں میں بھی کھیل برابر ہو سکتا ہے۔
# باہمی رضامندی سے کھیل برابر ختم کر دیا جائے۔
# ہو بہو تین یکساں صورت بغیر کسی فرق کے پیش آئے۔