"ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر/خودکار تخلیق مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ وتوسیع
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 163:
=== خلاصہ ترمیم ===
اسی کے نیچے والے خانہ میں تخلیق مضامین کا خلاصہ درج کریں اور OK پر کلک کر دیں۔
 
== آغاز تخلیق مضامین ==
اوکے پر کلک کرتے ہیں وہ دریچہ بند ہو جائے گا اور فراہم کردہ ٹیکسٹ فائل میں موجود تمام مضامین آٹو ویکی براؤزر کے بائیں جانب نیچے نظر آنے لگیں گے۔
 
آٹو ویکی براؤزر میں متعدد ٹیبز موجود ہوتے ہیں، جن میں ایک ٹیب کا عنوان Skip ہوتا ہے، اس Skip پر کلک کریں اور بالکل نیچے درج Exists کو چیک کر دیں۔ اس کے بعد Start کے ٹیب پر کلک کریں اور یہاں موجود Start بٹن پر کلک کر دیں۔ تمام مضامین یکے بعد دیگر لوڈ ہونا شروع ہو جائیں گے جنھیں ویکیپیڈیا پر محفوظ کرنے کے لیے Save پر کلک کرنا ہوگا۔
 
لیکن اگر آپ مضامین بنانے کے لیے روبہ کھاتہ کا استعمال کر رہے ہوں تو علیحدہ علیحدہ Save پر کلک کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ بلکہ Bots کے عنوان سے ایک ٹیب موجود ہوگا، اس میں Auto save کے آپشن کو چیک کر دیں اور Timer کو 0 پر سیٹ کر دیں۔ اس کے بعد Start کے ٹیب میں جائیں اور Start کی بٹن پر کلک کر دیں، روبہ کھاتے سے مضامین محفوظ ہونا شروع ہو جائیں گے۔
 
 
 
[[زمرہ:خودکار ویکی براؤزر]]