"یو ایس ڈالر انڈیکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
یو ایس ڈالر انڈیکس سے مراد وہ اعشاریہ ہے جو چند دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں [[امریکی ڈالر]] کی قوت خرید کو ظاہر کرتا ہے۔ اسے USDX یا DXY سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔ جب چند دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قوت خرید بڑھ جاتی ہے تو اس انڈیکس میں اضافہ ہو جاتا ہے۔<br />
[[File:US Dollar Index from Stooq dot com.png|thumb|left|400px|1980 کی دہائی میں [[لاطینی امریکہ]] اور 1990 کی دہائی میں ایشیائی مارکیٹوں میں بحران پیدا کر کے امریکی مالیاتی اداروں نے خوب منافع کمایا۔]]
چند دوسری کرنسیوں میں ان ممالک کی کرنسیاں شامل ہیں جن کے ساتھ ماضی میں امریکی تجارت بہت زیادہ تھی۔
{| class="wikitable"