"ملتزم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[ملف:Kaaba.png|تصغیر|6 - ملتزم]]
 
باب کعبہ اور [[حجر اسود]] کے درمیان بیت اللہ کی دیوار کا حصہ '''ملتزم''' ہے۔ بیت اللہ کے وہ مقامات جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں، ان میں ملتزم کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
 
ملتزم '''لزم''' سے ہے جس کے معنی ہے لازم رہنا ‘ چمٹے رہنا۔ ملتزم کو اس لئے ملتزم کہتے ہیں کہ لوگ اس سے لپٹ لپٹ اور چمٹ چمٹ کر دعائیں مانگتے ہیں۔
سطر 11:
!style="width:15%;background:rgb(65%,100%,55%);"|[[غلاف کعبہ]]
!style="width:15%;background:rgb(55%,100%,55%);"|[[حجرہ اسود]]
!style="width:15%;background:rgb(45%,100%,55%);"| [[ملتزم]]
!style="width:15%;background:rgb(35%,100%,55%);"| [[میزاب کعبہ|میزاب رحمت]]
|}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
 
{{کعبہ|}}