"واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← using AWB
م (clean up, replaced: ← using AWB)
{{فقہ}}
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو [[دلیل ظنی]] سے ثابت ہو، یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں <ref>زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز</ref> جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ بھی کیا ہو۔ مثلا نماز [[عشاء]] کے وتر
 
اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح [[مکروہ تحریمی]] کے بالعکس ہے۔ [[واجب]] کے بجا لانے پر [[ثواب]] اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ [[فرض]] کے انکار سے [[کفر]] لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔
 
اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح [[مکروہ تحریمی]] کے بالعکس ہے۔ [['''واجب]]''' کے بجا لانے پر [[ثواب]] اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ [[فرض]] کے انکار سے [[کفر]] لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔
 
[[زمرہ:نیکی]]
86,585

ترامیم