"ولادیمیر مایاکوفسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (73), ← (32), ← (11) using AWB
سطر 3:
Vladimir Vladimirovich Mayakovsky
| image = ولادیمیرمایاکوفسکی.jpg
| imagesize = 180px
| caption =
| pseudonym = مایاکوفسکی
| birth_name =ولادیمیر ولادیمیرووچ مایاکوفسکی
| birth_date = {{birth date|1893|07|19}}
| birth_place = بغدادی ، کتیسی صوبہ ،[[ جارجیا]]، [[روس]]
| death_date = {{birth date|1930|04|14}}
| death_place = [[ ماسکو]]، [[سویت یونین]]
| occupation = شاعر، ڈراما نویسی، مصور
| nationality = {{پرچم|روس}}
| religion =
| ethnicity =
| education =
| alma_mater =
| fields = شاعری، ڈراما
| genre = شاعری، ڈراما
| period = 1912 - 1930ء
| movement = مستقبلیت
| workplaces =
| awards =
| language = [[روسی زبان|روسی]]
| notableworks = لینن<br />بادلوں کا تماشا<br /> 15 کروڑ
| spouse =
| children =
| signature =دستخط ولادیمیرمایاکوفسکی.png
| website =
}}
 
'''ولادیمیر ولادیمیرووچ مایاکوفسکی''' {{lang-rus|Влади́мир Влади́мирович Маяко́вский|Vladimir Vladimirovich Mayakovsky }} (پیدائش: [[19 جولائی]] [[1893ء]] - وفات: [[14 اپریل]] [[1930ء]] ) [[بیسویں صدی]] کے [[روس|روسی]] انقلابی [[شاعر]]، [[ڈراما نویس]]، مصوراور انقلابی شاعروں کے بڑے مکتبِ فکر" مستقبلیت" (Futurism) کے پیرو کارتھے<ref name="ReferenceA">موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص17-18</ref>۔
 
==پیدائش ==
ولادیمیرمایاکوفسکی [[روسی سلطنت]] کی ریاست [[ جارجیا]] کے گاؤں بغدادی (موجودہ مایا کوفسکی) میں [[19 جولائی]] [[1893ء]] کو پیدا ہوئے<ref name="russiapedia.rt.com">http://russiapedia.rt.com/prominent-russians/literature/vladimir-mayakovsky/</ref>۔
 
==تخلیقی دور==
لڑکپن ہی میں مایا کو فسکی نے [[1905ء]] کے انقلابی واقعات میں حصہ لیا جس کی پاداش میں انہیں قید میں ڈال دیا گیا۔ [[ پہلی جنگ عظیم]] سے ذرا پہلے نوجوان مایاکوفسکی نے، جو مصور کی حیثیت سے تابندہ استعداد کے مالک تھے، شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔ [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] مایا کوفسکی کی زندگی میں ایک اہم موڑ تھا۔ عظیم [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] کے بلند آہنگ نقیب بن گئے ۔ "میستیریا بوف" (مزاحیہ بہ طرز مذہنی سوانگ)، "لینن"، "خوب" ،" 15 کروڑ" اور مایاکوفسکی کی دوسری تخلیقات دنیا کی انقلابی شاعری میں بیش بہا جواہر پاروں کی حیثیت رکھتی ہیں<ref>موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع name="رادوگاReferenceA" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص17-18</ref
 
==تخلیقات==
سطر 50:
==وفات==
[[روس]] کے عظیم انقلابی شاعر اور ڈراما نویس مایا کو فسکی 36 سال کی عمر [[14 اپریل]] [[1930ء]] میں [[ماسکو]]، [[سویت یونین]] میں
خودکشی کی<ref>http:// name="russiapedia.rt.com"/prominent-russians/literature/vladimir-mayakovsky/</ref
 
== حوالہ جات ==
سطر 65:
[[زمرہ:روسی ڈراما نگار]]
[[زمرہ:روسی نثر نگار]]
[[زمرہ:روسی نقاد‏]]
[[زمرہ:انقلابی ادب]]