"تھیوڈور لیٹن پینل" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
تاریخچہ
م (تاریخچہ)
(ٹیگ: القاب)
[[ملف:TLPennell Sadhu.jpg|تصغیر|250px|تھیوڈور لیٹن پینل سادھو کے لباس میں]]
 
'''تھیوڈور لیٹن پینل''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Theodore Leighton Pennell ؛ [[1867ء]] تا [[1912ء]])، [[افغانستان]] کے قبیلوں کے درمیان رہنے والے ایک [[مسیحی]] [[مشنری]] ڈاکٹر تھے۔ اُنہوں نے برطانوی ہند کے شمال مغربی سرحدی علاقے [[بنوں]] میں ایک [[مشنری ہسپتال]] کی بُنیاد رکھی؛ یہ اب [[پاکستان]] کے صوبے [[خیبر پختونخوا]] میں واقع ہے۔ اپنی اِس عوامی خدمت کے لئے اُنہیں بھارتی [[قیصر ہند|قیصرِ ہند]] کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ اُنہوں نے [[1908ء]] میں ایک کتاب شائع کی جس کا عنوان ”افغان سرحد کے جنگلی قبیلوں کے درمیان“ رکھا اور اِس کتاب کو اِنکی زندگی پر مبنی ایک آپبیتی کے طور پر بھی لیا جاتا ہے۔
 
==تاریخچہ==
تھیوڈور پینل 1867 میں انگلستان میں پیدا ہوا اور اُنہوں نے اپنی تعلیم ایسٹ بورن کالج سے حاصل کی جہاں سے اُنہوں نے 1890 میں بطور ایک ڈاکٹر (MB ، MRCS اور LRCP) اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز لیا۔ آپ نے بعد از 1891 میں MD اور FRCS کی تعلیم بھی مکمل کر لی۔ جناب پینل نے ساتھ ساتھ چرچ مشنری سوسائٹی (CMS) کے لئے اپنی خدمات کی پیشکش بھی کی۔
===ابتدائی زندگی اور تعلیم===
تھیوڈور پینل 1867[[1867ء]] میں [[انگلستان]] میں پیدا ہواہوئے اور اُنہوں نے اپنی تعلیم [[ایسٹ بورن کالج]] سے حاصل کی جہاں سے اُنہوںآپ نے 1890[[1890ء]] میں بطور ایک میڈیکل ڈاکٹر (MB ، MRCS اور LRCP) اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز لیا۔کیا۔ آپاُنہوں نے بعد از 1891[[1891ء]] میں MD اور FRCS کی تعلیم بھی مکمل کر لی۔ جناب پینل نے ساتھ ساتھ [[چرچ مشنری سوسائٹی]] (CMS) کے لئے اپنی خدمات کی پیشکش بھی کی۔ اِن کے بچپن میں ہی اُن کے والد کی وفات ہو گئی اور اُن کی والدہ نے اُُنہیں خوب پیار سے پال پوس کر بڑا کیا۔ یہی وجہ تھی کہ اُن کے اپنی والدہ کے ساتھ تعلقات بہت قریبی اور مُشتاق تھے۔
 
===ہندوستان میں آمد===
جب چرچ مشنری سروس نے پینل کو ہندوستان بھیجنے کا سوچا، تو اِن کی ماں نے بھی اِن کا ساتھ دینے کا تہیہ کر لیا۔ دونوں ماں بیٹے نے [[اردو|اُردوُ]] سیکھنا شروع کیا۔ پینل [[1892ء]] میں [[کراچی]] پہنچے، جہاں سے آپ نے سیدھا [[ڈیرہ اسماعیل خان]] کا رُخ کیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہی آپ نے اپنی میڈیکل پریکٹس کا افتتاح کیا۔ ابتداء میں اپنے کام کی خاطر پینل کو مقامی لباس پہن کر دور دراز گاؤں اور قصبوں میں جانا پڑتا تھا اور چنانچہ آپ نے ایک مخصوص پٹھان لباس کا انتخاب کیا جو آپ پہن کر لوگوں میں نکلا کرتے تھے۔ پینل نے [[1893ء]] میں [[ٹانک]] شہر کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے مسعود اور وزیر قبائل کے ساتھ اپنے روابط قائم کرنا شروع کیے۔
 
===انجیل کی منادی کا کام===
اکتوبر 1893ء میں آپ [[بنوں]] پہنچے جہاں آپ نے [[افغانستان]] سے آنے والے مسافروں میں [[انجیل]] کی [[منادی|مُنادی]] کا کام شروع کیا۔ اِس وقت تک آپ اُردوُ اور [[پشتو]] بولنے میں حد درجہ مہارت حاصل کر چُکے تھے۔ اپنے میڈیکل کام کے ساتھ ساتھ پینل نے پشتو زبان میں مسیحیت کی منادی کا کام بھی جاری رکھا۔ جہاں وقت ملتا، وہاں آپ مسیحی ادبیات اور کُتب بنوں اور اِس کے دیگر قریبی علاقہ جات میں بانٹا کرتے تھے۔
 
[[زمرہ:1867ء کی پیدائشیں]]
1,262

ترامیم