"پیرا میشیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 44 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q199456 پر موجود ہیں
م replaced: ← (5) using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Paramecium.jpg|thumbnail|پیرا میشیم]]
'''پیرامیشیم''' (Paramecium) ایک جانور ہے جو جوہڑوں اور تالابوں میں پایا جاتا ہے۔ اسکی شکل جوتے لی تلوے جیسی ہوتیہ ہے ۔اسکا جسم بال نما ساختوں سیلیا سے ڈھکا ہوتا ہےجو پپروٹو پلازم سے نکلا ہو تا ہے۔ سیلیلیا کی وجہ سے یہ پانی میں تیر سکتا ہے۔یہ [[طحالب|الجی]] ،[[بیکٹیریا]] ،اور دوسرے پروٹوزووا کو خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔سیلیا کی حرکت کی وجہ سے یہ خوراک کو اپنے منہ میں لے جاتا ہے۔اسکے جسم میں ایک کنٹر کٹا ئیل ویکول ہوتا ہے جو جسم میں سے فالتو مواد کو خارج کر دیتا ہے۔اس میں دو نیوکلیس ہوتے ہیں ایک بڑا جبکہ دوسرا چھوٹا ۔بڑا نیوکلیس جسم کے تمام افعال کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ چھوٹا تولیدی نظام میں کام آتا ہے۔
 
{{نامکمل}}
 
 
[[زمرہ:خوردوبینی جانور]]