"صوبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
'''صوبہ''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Province)</small> کسی [[ملک]] کی علاقائی اِکائی یا اِنتظامی حصّہ ہے جو کئی [[ضلع|ضلعوں]] پر مشتمل ہوتا ہے.
 
== روس ==
اصطلاح "صوبہ" [[روس]] کی تاریخی صوبائی حکومتوں (guberniyas) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس اصطلاح سے صوبے (провинции) بھی مراد لیے جاتے ہیں جو کہ [[1719ء]] میں صوبائی حکومتوں کی ذیلی تقسیم کے طور پر متعارف کروائے گئے تھے اور [[1775ء]] تک موجود رہے۔ جدید زبان میں [[روس کے اوبلاست]] اور [[روس کی کرائیات|کرائی]] کی اصطلاح عام طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔
 
== ممالک کے صوبہ جات اور لفظ ‘‘صوبہ’’ کا ترجمہ ==
سطر 281:
|-
| [[سری لنکا کے صوبے]]
| පළාත/palaatha,மாகாணம்/maahaanam & province
| [[سنہالا زبان|سنہالا]], [[تامل زبان|تامل]], [[انگریزی زبان|انگریزی]]
| 9