"رکعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م replaced: ← (5) using AWB
سطر 1:
'''رکعت''' اسلامی عبادت [[نماز]] کی تمام اقسام ([[فرض]]، [[سنت]] اور [[نفل نماز|نفل]]) میں ایک اکائی ہے۔ جب [[نمازی]] نماز میں کچھ امور (جن کے تفصیل آگے آ رہی ہے) مکمل کر لیتا ہے تو مطلب ہے کہ اس نے ایک رکعت مکمل کر لی۔
 
== تشریح ==
نماز کیلئے [[نیت]] کرنے اور [[وضو]] کرنے کے بعد، [[مصلی]] (نماز پڑھنے والا) [[قیام]] میں کھڑا ہوتا ہے۔ [[ثناء]]، [[تعوذ]]، [[تسمیہ]]، [[الفاتحہ|سورۃ الفاتحہ]] پڑھنے کے بعد [[قرآن]] کی کچھ آیات یا کوئی سورت ملاتا ہے۔ پھر [[رکوع]]، [[تسمیع]]، [[قومہ]] اور [[تمہید]] کے بعد دو [[سجدہ|سجدے]] کرتا ہے۔ اور دو سجدوں کے درمیان [[جلسہ]] کرتا ہے۔ یہاں پر نماز کی ایک رکعت مکمل ہوتی ہے۔
 
==فرض نمازوں میں رکعت کی تعداد==
* [[فجر]] 2 رکعت
* [[ظہر]] 4 رکعت
* [[عصر (نماز)|عصر]] 4 رکعت
* [[نماز مغرب|مغرب]] 3 رکعت
* [[عشاء]] 4 رکعت
 
[[نماز جمعہ]] جو [[جمعہ|جمعۃ المبارک]] کے دن ظہر کی نماز کی جگہ پڑھی جاتی ہے اس میں 2 رکعت فرض ہوتی ہیں۔
سطر 30:
<sup>3</sup> نماز کی صرف آخری رکعت میں{{سطر}}
<sup>4</sup> نماز کی صرف آخری رکعت میں{{سطر}}
 
 
[[زمرہ:نماز]]